سیما علی

لائبریرین
پر سید حیدر بخش حیدری کی آرائشِ محفل بھی توتا کہانی کے نام سے مشہور ہے۔۔۔۔
داستانوی خصوصیات کی بنا پر توتا کہانی سے زیادہ مقبول ہوئی۔
اس کتا ب میں حیدری نے حاتم کے سات مہموں کو قصے کے انداز میں بیان کیا ہے۔

اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے!!!!
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
آنجناب کو کسى اور زبان ميں سمجھ کيسے آ سکتا تھا بھلا۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :noxxx::noxxx:
یہ آپکی نوک جھونک خوب مزا دیتی ہے اا لڑی میں ۔۔۔آپکو شاید یاد نہیں ۔یہ اُنکی ذکاوت اور حاضر جوابی صرف لکھنے ہی میں نہیں بالمشافہ ملاقات میں بھی دِکھائی دی ۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
کراچی والے بھی اب تو اتوار کو پاپے والا ناشتہ نہیں کرتے۔۔۔۔
اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
عظیم

محفلین
فی الحال تو میرا پیٹ الحمد للہ بھرا ہوا ہے، شامی ٹکیوں کے ساتھ چاول کھا کر آیا ہوں۔ اس کے بعد ایک پیالی چائے اور کچھ وقفے کے بعد بلیک کافی!
 
سیما علی

لائبریرین
فی الحال تو میرا پیٹ الحمد للہ بھرا ہوا ہے، شامی ٹکیوں کے ساتھ چاول کھا کر آیا ہوں۔ اس کے بعد ایک پیالی چائے اور کچھ وقفے کے بعد بلیک کافی!
غالیچے پہ بیٹھ کے بھیا چائے پیتے ہیں خوب گرم گرم ہے اور پھر کچھ دیر میں بلیک کافی کیونکہ دونوں کی پسند ایک ہے ۔۔/۔۔۔
 
قلعی کی ہوئی دیگچی ہو اور گرم گرم کلچے کے ساتھ پھجے کے پائے کھانے کا دل چاہ رہا جناب محمد شکیل خورشید صاحب۔۔
عقلمندی کا تقاضا ہے کہ عمر کو دیکھتے ہوئے ایسے ثقیل ناشتوں سے پرہیز برتا جائے
ویسے کبھی کبھی احتیاط کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بھی دیں تو اصل پھجے کی دکان پر جانا ویسے ہی دل گردے کا کام ہے، لاہور والے سمجھ گئے :D ہوں گے
 
ظاہر ہے یہی کوشش ہونا چاہیے کہ ضرر نہ پہنچے صحت کو پر بھیا کبھی کبھی ثقیل ناشتہ بھی کرلینے میں ہرج نہیں البتہ آپ درست فرما رہیں۔۔۔۔
 
الف عین

لائبریرین
'عام طور پر نہیں، میں تو خاص طور پر بھی ناشتے میں نہاری پائے کھانا پسند نہیں کرتا، میرے لئے یہ 'کھانا'ہےجو کھانے کے وقت ہی کھانا چاہیے ۔ ناشتے میں بس اڈلی دوسا یا آملیٹ چلتا ہے، اور کوئی نمکین سالن نہیں
 
سید عمران

محفلین
طرح طرح سے ہماری تعریفوں کے پل باندھے جارہے ہیں اس لڑی میں۔۔۔
مگر صابرہ امین صاحبہ جہاں ہماری تعریف ہوئی ہاتھ جھاڑ منہ بسور، بنا ہمیں سراہے منہ اٹھائے چلتی چلی جاتی ہیں!!!
یہ آپکی نوک جھونک خوب مزا دیتی ہے اا لڑی میں ۔۔۔آپکو شاید یاد نہیں ۔یہ اُنکی ذکاوت اور حاضر جوابی صرف لکھنے ہی میں نہیں بالمشافہ ملاقات میں بھی دِکھائی دی ۔۔۔۔
:cool: :cool: :cool:
 
Top