صابرہ امین

لائبریرین
ذہن میں یہ بات رکھ کر اپنے بھیا کو آواز دیں کہ ان کے پاس ’’بھی‘‘ دماغ وماغ نام کی کوئی شے نہیں ہے۔۔۔
اگر آپ ان سے دماغ مانگنے کے چکروں میں ہیں تو ہمارا بہترین مشورہ ہے کہ ان چکروں سے باہر آجائیں ورنہ آپ کے بھیا آپ کو گھن چکر بنا کر رکھ دیں گے!!!
:hypnotized::hypnotized::hypnotized:
ڈر يں اس دن سے کہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھيا اور ہم مل کر ايک اور ايک گيارہ ہو گئے تو آپ کا کيا ہو گا!!
 

سید عمران

محفلین

سیما علی

لائبریرین
جلدی جلدی بڑھتی ہے یہ لڑی عظیم کبھی نوک جھوک سے وہ بھی مذاق میں ۔۔۔کبھی پیار میں کبھی نصیحت میں کبھی مزاح میں ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے!!!!!!
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ثمرین کے بقول بس ماحول ہی بنتا رہتا ہے لڑائی تو ہوتی نہیں!!!
ٹوٹے نہ یہ سلسلہ لڑائی کا ہو کہ پیار کا ۔۔۔مالک دلوں میں گنجائش ہو !برداشت ہو رواداری ہو سلوک ہو ۔اللّہ جڑُا رکھے ایکدوسرے کو ۔۔۔۔ایک دوسرے کے دکھ درد نیں شامل ہوں ۔۔۔۔اور ہماری شال لائیں جلدی سے 🤓
 

سید عمران

محفلین
ٹوٹے نہ یہ سلسلہ لڑائی کا ہو کہ پیار کا ۔۔۔مالک دلوں میں گنجائش ہو !برداشت ہو رواداری ہو سلوک ہو ۔اللّہ جڑُا رکھے ایکدوسرے کو ۔۔۔۔ایک دوسرے کے دکھ درد نیں شامل ہوں ۔۔۔۔اور ہماری شال لائیں جلدی سے 🤓
تہاڈی خیر ہووے۔۔۔
لڑائی مار کٹائی میں یہ شال کہاں سے آئی؟؟؟
 

سیما علی

لائبریرین
تہاڈی خیر ہووے۔۔۔
لڑائی مار کٹائی میں یہ شال کہاں سے آئی؟؟؟
پھر لڑائی ہو یا مار کُٹیا ہو اپنی چیز نہیں بھولنا چاہیے ہمارے صاحب کہتے ہیں چاہے ! رو رہی ہو! مگر اپنے مطلب کی بات یاد رکھتی ہے 😄
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
السلام علیکم ، امید ہے سب کے یہاں خیریت ہو گی۔ سانحہ مری نے دل اداس کر دیا ہے۔ ہر سال زبردستی گنجائش سے زیادہ لوگ مری آتے ہیں۔ ملک میں نئے ریزورٹس کی بے انتہا ضرورت ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
یہاں مری میں جو لوگ برف باری کے باعث پھنس گئے تھے ان میں تقریباً بیس کے قریب افراد کی موت ہو چکی ہے
آفات و ناگہانی حادثات سے پروردگار اپنی پناہ میں رکھے آمین
مری میں افسوس ناک سانحہ پر پورا ملک سوگوار ہے۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top