مبارکباد خالد بھائی کے دس ہزار مراسلے

چوہدری صاحب بہت بہت مبارک ہو۔
غلغلہ ہائے مبارک سلامت!

:zabardast1:
مبارکاں ہوون جی:)
وا وا چِر ہوگیا تواڈا کانٹا نہیں کدھرے دِسیا۔ میں کہیا چوہدری صاحب طبعیت تے ٹھیک اے نا ؟

خیر مبارکاں جی۔ جیندے وسدے رؤ
 
بہت مبارک ہو خالد محمود چوہدری یہ تو واقعی بڑا وقیع سنگ میل ہے
بہت مبارک ہو خالد محمود چوہدری یہ تو واقعی بڑا وقیع سنگ میل ہے
آپ کو بہت مبارک ہو بھائی :)

بہت پیار اور دعائیں جیتے رہیں خوش رہیں
 
بہت بہت مبارک ہو خالد بھائی فائیو فگر ہیوی ویٹ مبارکباد ۔۔۔۔
اور ہاں ،
محمد عدنان اکبری نقیبی ۔
آپ محفل میں اپنا نام محمد عدنان اصغری نقیبی رکھ لیں ۔ کیوں کہ آپ تو اتنے اچھے ہیں ۔ :)
مبارک ہو اللہ ان میں دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے۔۔

بہت پیار اور دعائیں جیتے رہیں اللہ خوش رکھے
 
Top