مبارکباد خالد بھائی کے دس ہزار مراسلے

p_370hqaxb0.gif


XmILbLR-b3Prf3UFaDdm9gss4z3kwtBpkVEbYpIV8Kfn1bABYUGVXEauKBXVcuST7T49Crl1hlWTdXhMYIqP7x1F0GZg53Ck=w5000-h5000

ہمارے بہت ہردلعزیز خالد محمود چوہدری بھائی نے اردو محفل پر اپنے دس ہزار مراسلے مکمل کرلیے ہیں ۔
ہم محفلین خالد بھائی کو اس زبردست موقع پر ڈھیروں مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔آپ سے یہ امید کرتے ہیں کہ ہمیشہ اپنے تازہ دم مراسلوں سےمحفل میں خوشیاں بکھیرتے رہے گے ۔

feaf0a10.gif
feaf0a10.gif
feaf0a10.gif
feaf0a10.gif

animated-balloon-image-0039.gif
giphy.gif
animated-balloon-image-0039.gif

3488805k8ncfe28je.gif


آپ کے لیے ہماری جانب سے پھولوں کا تحفہ حاضر خدمت ہے ۔

2myt7yh.jpg

flower029.gif

CpEE2tyM0GSCmVDWcdg9hQBMPznR0Oqa_med.jpg

ہم آپ کے لیے دعا کرتے ہیں کہ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے
اور
آپ فیملی کو سدا شاد و آباد فرمائیں ۔آمین

 
آخری تدوین:
بہت بہت شکریہ
بہت بہت مبارک ہو محترمی!
بہت مبارک ہو۔۔۔
ویسے خالد بھائی اتنے پرانے نکلے، ہم تو سوچ بھی نہیں سکتے تھے!!!
بہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب۔
بہت بہت مبارک ہو خالد بھائی
 
p_370hqaxb0.gif


XmILbLR-b3Prf3UFaDdm9gss4z3kwtBpkVEbYpIV8Kfn1bABYUGVXEauKBXVcuST7T49Crl1hlWTdXhMYIqP7x1F0GZg53Ck=w5000-h5000

ہمارے بہت ہردلعزیز خالد محمود چوہدری بھائی نے اردو محفل پر اپنے دس ہزار مراسلے مکمل کرلیے ہیں ۔
ہم محفلین خالد بھائی کو اس زبردست موقع پر ڈھیروں مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔آپ سے یہ امید کرتے ہیں کہ ہمیشہ اپنے تازہ دم مراسلوں سےمحفل میں خوشیاں بکھیرتے رہیں گے ۔

feaf0a10.gif
feaf0a10.gif
feaf0a10.gif
feaf0a10.gif

animated-balloon-image-0039.gif
giphy.gif
animated-balloon-image-0039.gif

3488805k8ncfe28je.gif


آپ کے لیے ہماری جانب سے پھولوں کا تحفہ حاضر خدمت ہے ۔

2myt7yh.jpg

flower029.gif

CpEE2tyM0GSCmVDWcdg9hQBMPznR0Oqa_med.jpg

ہم آپ کے لیے دعا کرتے ہیں کہ اللہ کریم آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے
اور
آپ فیملی کو سدا شاد و آباد فرمائیں ۔آمین


بہت نوزش اکبری بھائی ۔ جیتے رہیئے
 
Top