فہد اشرف

محفلین
١٢ اوور ۵۰-۲ دونوں وکٹ فاکنر نے لیے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی، شرجیل۱۸ اور حفیظ4 جبکہ اظہر علی۱۲ ریٹایرڈ ہرٹ ہو چکے ہیں
حفیظ بھائی ٹیم میں کیسے آ جاتے ہیں
 

محمداحمد

لائبریرین
کاش بتا سکتا مگر صورت حال میری توقع سے زیادہ خراب ہے۔ سلیمان بٹ جیسے مجرم کو پھر کپتان بنانے کی سوچ رہے ہیں
کیا عزت رہ جائے گی پاکستان کی

ویسے اگر سلمان بٹ کو پاکستان ٹیم کا کپتان بنایا گیا تو میں پاکستان کرکٹ فالو نہیں کروں گا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
سر حالات تو اب بھی ایسے ہی ہیں کہ یہ فیصلہ لے لیا جائے اور سلمان بٹ کے آنے کا انتظار نہ کیا جائے ۔۔ :D

صد فی صد غیر متفق۔۔۔! :)

بات حالات کی نہیں اصولوں کی ہے۔ بُرے سے بُرے حالات میں بھی بہتری کی اُمید نہیں چھوڑتا میں۔

بات یہ تھی کہ اصولوں کا لہو ہوتا تھا
یہ نہیں تھا کہ ہمیں تم سے محبت کم تھی

سید ضیاءالدین نعیم​
 

عثمان قادر

محفلین
کمال بھی اور حیرت بھی ہے کہ محمد نواز موجود ہیں ٹیم میں پر لڑی میں عثمان قادر جی غیرموجود ہیں۔
آج آفس میں کام زیادہ ہے اس لیے میچ دیکھ نہیں پا رہا ۔۔۔۔۔۔
دیکھنے کا فائدہ بھی کوئی نہیں :sad4:
ویسے سنا ہے کہ محمد نواز ٹیم میں موجود ہے
پر کھیل آسٹریلیا کی طرف سے رہا ہے
کسی کو پتا ہے کہ شعیب ملک کو کیوں نہیں کھلایا گیا ؟؟؟
 

عثمان قادر

محفلین
میں آج تمام محفلین کو حاضر ناظر جان کر یہ اعلان کرتا ہوں کہ "اگر آج پاکستان کرکٹ کا میچ جیت گیا تو میں سب کو مٹھائی کھلاؤں گا ۔۔۔۔۔ "
پیسے ابن توقیر بھائی دیں گے ہاہاہا
 

محمد وارث

لائبریرین

عثمان قادر

محفلین
قوم کے اعتماد کو سلام پیش کرتا ہوں کہ آسٹریلیا کے 78 پر 5 آؤٹ ہونے کے باوجود سب کو یقین تھا کہ میچ جیتنا ہمارے بس کی بات نہیں۔
قوم کی تو بات ہی نا کریں ۔۔۔ قوم کو تو "سیاستدانوں" پر بھی اعتبار ہے بلکہ اندھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے پاکستانی ٹیم کی کسسٹنٹسی کی داد نہ دینا زیادتی ہو گی ۔۔۔۔
 
Top