میری ننھی پری کی سالگرہ

ماشااللہ بہت پیاری گڑیا جیسی بیٹی ہے۔
آپ اور آپ کی بیٹی کو دوسری سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور زندگی کو ایمان اور خوشیوں کا گہوارہ بنائے۔ آمین

ای گفٹ کے طور پہ یہ قبول فرمائیں۔
51roNZooSmL._SX258_BO1,204,203,200_.jpg


51%2B08aPUFgL._AC_UL320_SR248,320_.jpg


eJQ9Mu8LCVSP5pGJbFMWfihMyMlJ_X3vGDDZVnYI4xZ6VIH2dHEymKK6IcbN4-HlkQ=w300
آمین. جزاک اللہ یاز بھائی. بہت شکریہ ان خوبصورت تحائف کا
ماشاء اللہ۔ حفصہ کو سالگرہ مبارک​
بہت شکریہ ابنِ رضا بھائی
اللہ عزوجل بٹیا کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔۔۔
ہیپی برتھ ڈے ٹو کیوٹ حفصہ نور۔۔۔:)
آمین. جزاک اللہ شفا بھائی
اللہ ننھی منھی صاحبہ کو ہمیش سلامت اور مسکراتا رکھے۔
آمین. جزاک اللہ سلمان بھائی
 

یوسف سلطان

محفلین
ماشاءاللہ ! الله پاک گڑیا رانی کو صحت و تندرستی سے بھرپور زندگی عطا فرماے​
گڑیا رانی کے لیے اک نظم (کسی کی لکھی ہوئی ہے )
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
بلندیاں تیرے قدم چومیں
مسرتیں تیرے چاروں طرف گھومیں
تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
 
ماشاء اللہ
اللہ خیروبرکت سے نوازے۔آمین
آمین۔ جزاک اللہ بدر بھائی
ماشاءاللہ
حفصہ کو جنم دن مبارک ہو : )
بہت شکریہ ظہیر بھائی
ماشاءاللہ ! الله پاک گڑیا رانی کو صحت و تندرستی سے بھرپور زندگی عطا فرماے​
گڑیا رانی کے لیے اک نظم (کسی کی لکھی ہوئی ہے )
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
بلندیاں تیرے قدم چومیں
مسرتیں تیرے چاروں طرف گھومیں
تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
آمین۔ جزاک اللہ یوسف بھائی۔ خوبصورت نظم کے لئے بھی بہت شکریہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ماشاء اللہ، اتنی پیاری گڑیا کو سالگرہ بہت مبارک ہو!
اور زندگی میں خوب علم حاصل ہو جو ملک و ملت کے لیے مفید ہو، آمین​
 
ماشاء اللہ، اتنی پیاری گڑیا کو سالگرہ بہت مبارک ہو!
اور زندگی میں خوب علم حاصل ہو جو ملک و ملت کے لیے مفید ہو، آمین​
آمین. جزاک اللہ شگفتہ آپی
ماشاء اللہ! سالگرہ مبارک ننھی پری :)
بہت شکریہ عائشہ بہن
 
Top