ابن رضا

لائبریرین
تو حضور آپ کدھر غائب تھے آج سارا دن؟؟ آپ کہ یہاں لوگوں کا تانتا بندھا ہوا تھا کوئی میزبان ہی نہیں تھا سب یا تو خالی ہاتھ لَوٹتے رہے یا اپنا لایا ہوا کھا پی کے چل دیئے:)
بھئی! یہ خود کار کینٹین ہے، یہاں آنے والے آئیں ، آرڈر کریں، پھر خود ہی اپنی مطلوبہ ڈش کی نمائش بھی کریں۔ (:))
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو ابھی چائے پی چکا۔
ابھی تھوڑی دیر میں کھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

ایک عدد برگر کافی رہے گا۔ لیکن ہو مرغے والا۔
 
Top