یونس

محفلین
چائے کی عزت افزائی کیلئے دستاربندی کرنا !
یعنی چائے کے اُوپر بالائی کی ایک تہہ لگا کر پیش کرنا ۔
تو یوں کہیں نا۔
یہ لیں۔ (:))
coff.jpg
واہ بھئی واہ ! کیا بات ہے ہماری کینٹین کی۔ محمد اسامہ سَرسَری بھائی آپ کی محنت کی داد دینی پڑے گی‘ واہ
 
Top