ہاں کچھ لوگ اپنا کھانا بھی لیکر آتے ہیں تم نہیں لائی تو آ جاو میرے کھانے میں شریک ہو جا و
یہ آلو کا پراٹھا ہے ہا سٹل میں آج یہی ملا تھا ۔۔۔
Aloo-Paratha1.jpg
 
ابن رضا

لائبریرین
ہاں کچھ لوگ اپنا کھانا بھی لیکر آتے ہیں تم نہیں لائی تو آ جاو میرے کھانے میں شریک ہو جا و
یہ آلو کا پراٹھا ہے ہا سٹل میں آج یہی ملا تھا ۔۔۔
Aloo-Paratha1.jpg
علم بھائی کوئی صحت کا خیال کرویار ایسے چکنے کھانے کھا کر اور کھلا کر کیوں اپنی اور لوگوں کی جان سے عداوت نبھا رہے ہو پیارے؟؟؟ :)
 
کیا کریں اب ہاسٹل میں یہی ملا ۔تصویر تو قدر غنیمت ہے ورنہ پراٹے کے پورےمحلے میں آلو کا نام نشان نہیں ہوتا ہے :(
 
Top