ابے یار ۔۔۔ ۔ یہ لو پھر۔۔۔
خوشبودار پھولوں کو سونگھتے ہوئے میٹھی میٹھی گرین ٹی کے مزے لو۔ (:))
green-tea.jpg
یہ تو نظر ہی نہیں آ رہا :( سچ میں
 
یہ تو نظر ہی نہیں آ رہا :( سچ میں
ارے علم بھائی کیا دن بھر کی غیر حاضری کا بدلہ لے رہے ہو محمد اسامہ سَرسَری بھائی سے؟؟؟:ROFLMAO:
اب تو مجھے بھی کچھ کچھ شک ہورہا ہے۔۔۔ یہ میرے کاپی پیسٹ کا امتحان لے رہے ہیں۔
ایسا کرو علم بھائی یہاں جاکر اپنی مرضی کی گرین ٹی پی لو اور پھر جو پیو وہ ہمیں بھی دکھانا۔ (:))
 
اب تو مجھے بھی کچھ کچھ شک ہورہا ہے۔۔۔ یہ میرے کاپی پیسٹ کا امتحان لے رہے ہیں۔
ایسا کرو علم بھائی یہاں جاکر اپنی مرضی کی گرین ٹی پی لو اور پھر جو پیو وہ ہمیں بھی دکھانا۔ (:))
نہیں مجھے آپ ہی سے پینا ہے ۔اب تو ہاسٹل کی بھی کیٹین بند ہو گئی ہے ۔کیسے بھیا ہیں آپ ۔آںںںںںن
 
اسامہ بھائی یہ کافی ہی ہے یا ماسٹر پینٹس کا پوسڑ لگا دیا ہے؟؟؟
بھئی میں تو ایک جگہ سے لاتا ہوں آپ لوگوں کو دے دیتا ہوں ، کس کس کی تشہیر ہورہی ہے اس سے مجھے کوئی سروکار نہیں مجھے تو بس سرو سے سروکار ہے۔
 
Top