جی جی اپ کو تو پتہ بھی نہی ہو گا نا اس کارستانی کا ہے نا :daydreaming::daydreaming::daydreaming::daydreaming:
اب ہم کیا منع کرتے۔ ہم تو لکھت پڑھت میں مصروف تھے کہ محترمہ نے پیچھے سے آکر کام تمام کردیا۔ اس کا تو علم ہوا۔ لیکن تصویر بھی کھینچی گئی اس کا علم ہمیں تصویر کھنچ جانے کے بعد ہی ہوا۔ گو دیر ہی کتنی لگتی ہے پیچھے سے آگے آ جانے میں :rolleyes::rolleyes::rolleyes: :angel::angel:
 
عینی شاہ

محفلین

اچھا اچھا اچھا :confused3::confused3::confused3:یہ محترمہ بہت شرارتی لگتی ہیں :daydreaming::daydreaming:
 
549658_397912170268151_1845967576_n.jpg

یہ ہے ناچیز
ماشاءاللہ جناب
 
Top