549658_397912170268151_1845967576_n.jpg

یہ ہے ناچیز
 
شمشاد

لائبریرین
ھاھاھا
ہم تصویر شیئر کئے بنا ہی بتا دیتے ہیں کہ ہم ہینڈسم توہیں ، معصوم صورت یعنی کیوٹ نہیں:wink2:
ہینڈسم کہیں، کیوٹ کہیں، بیوٹی فل کہیں، ان الفاظ سے یہ علم نہیں ہوتا کہ موصوف ہے یا موصوفہ۔
ان الفاظ کی جگہ "سوہنا منڈا" یا "سوہنی کُڑی" کہا جائے تو زیادہ بہتر ہے کہ سوہنا یا سوہنی سے جنس کی پہچان بھی آسان رہتی ہے۔
 
جناب ہم پر شک کیا جانے لگا ہے کہ ہم کوئی 71 سال کے بڈھے فلسفی ہیں سو اب تصاویر پیش ہیں!
یہ بہت پرانی۔ اس وقت ہم کک باکسنگ سیکھتے تھے۔ اب سیکھ چکے ہیں!
205753_179225828794498_450105_n.jpg

یہ نہ چندان پرانی۔ آبائی گھر میں بیٹھ کر فلسفیانہ باتیں بناتے ہوئے!
734971_10152574305110720_804573519_n.jpg

اسکے شاید ایک سال بعد۔ بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے!
383501_364131863637226_1838640474_n.jpg

اسکے بعد پچھلے سال۔ کچھ محفلین کے ہماراہ۔ مزارِ قائد!
387047_442014305848981_1062191589_n.jpg

دسمبر کی شدید سردی میں لاہور!

252031_492022804181464_1056266978_n.jpg

عالمِ فراق میں چند مہینے قبل!
942864_548443001872777_253551699_n.jpg

اسکے بعد "حلقہ ارباب ذوق" میں کراچی آرٹس کانسل!
602839_525221790861565_374715812_n.jpg

484355_525222404194837_734211715_n.jpg

جب موسقیت کا دور دورہ تھا!
321619_544651328918611_138253640_n.jpg

انہی دنوں کی۔
600491_559390770778000_427460745_n.jpg

جناب نایاب ، امجد میانداد ، عسکری اب یقین ہو گیا آپ کو 17 اور 71 کے ما بین کیا فرق ہے؟!
آج کل ذرا بس یہ تبدیلی ہو گئی ہے کہ ریشِ مبارک توجہ نہ ملنے کی وجہ سے چھوٹ گئی ہے سو تمام چہرے پر (آنکھوں سے ایک انچ نیچے تک) بال ہی بال ہیں!
بہت خوب تصاویر
کچھ کھایا پیا کریں
کراچی میں ویسے بھی ہوا بہت تیز چلتی ہے
 
حسب الحکم زبیر مرزا بھائی............
(بائیں نشست پہ)
604157_450275811702463_1401184550_n.jpg

بائیں نشست پہ
252923_170082823055098_7612935_n.jpg

انتہائی بائیں کھڑے ہوئے
بیٹھے ہوئے بچےدائیں سے بائیں(احمد،وٹو،شاہوانی جونئیر،سید ناصر۔شاہوانی سینئیر) علی گڑھ پبلک سکول میں میرے ہاؤس کے بورڈر تھے، جوشوٹنگ ٹرافی اٹھائے ہوئے
388288_472534172809960_706204163_n.jpg

576794_369945669735478_1233157306_n.jpg

بحیثیت ہاؤس ماسٹر اپنے اسسٹنٹ اور ملحق ارکان سمیت اپنے ہاؤس کے بچوں کے ساتھ سالانہ اجتماعی تصویر
535306_396921480342694_1488595959_n.jpg
کیا کہنے جناب
جلال اور جمال یکجا ہو گئے ہیں :)
 
سب تصاویر دکھا رہے ہیں تو ہم نے بھی سوچا اب ڈھکی چھپی بات نہیں تو کمر باندھ لی۔

دو سال قبل بال بڑے رکھ کر اور "پونی" باندھ کر اس طرح تصویر کھنچوانے سے اپنا کتاب خانہ دکھانا ہی مقصود ہو سکتا تھا!
1157727_1382430021984865_1897867827_n.jpg

بستر پر دراز ہو کر بھی اچھی تصویر کھنچوائی جا سکتی ہے کیا؟!
1185149_1383939075167293_1701170247_n.jpg

رمضان میں داڑھی رکھ کر اور تسبیح ہاتھ میں لپیٹ کر مسلمانوں کاسا اوتار بنانے کی ناکام کوشش!
1098191_1383939041833963_314087943_n.jpg

یہ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے :)
1175226_1385880518306482_215912531_n.jpg

بے سبب سنجےدت بن نے کی کوشش :)
1175688_1398695480358319_371098156_n.jpg

ایام سوگ میں!
1236744_1398695290358338_711476289_n.jpg
 
عینی شاہ

محفلین

:eek::eek::eek::eek::eek:
 
Top