فہیم

لائبریرین
مطلب آپکو فوجیوں کی زندگی کا کوئی ڈر نہیں جو ایسے ہزاروں دھماکے فیس کرتے ہیں :cautious:

ہماری اس گن سے بھی 2300 ٹن کا جہاز ہل جاتا ہے اور سامنے والے کے ٹکڑے اڑ جاتے ہیں :soldier: نو ڈر سسٹر

943621_459805954108030_1458933276_n.jpg
شاید کرسٹل بم ہوتے ہیں جو جہاز سے ایک کراؤ تو وہ نیچے آتے آتے بہت سارے چھوٹے بموں میں تبدیل ہوجاتا ہے اور بڑے پیمانے پر تباہی مچاتے ہیں وہ۔
ان کے شاید جنگ میں استعمال کرنے پر بھی بین الاقوامی طور پر پابندی عائد ہے؟
 
عسکری

معطل

نہیں جی ہم عالمی قوانین کا احترام کرتے ہین - اینٹی شپ کیپیبلٹی کے ہر ہتھیار کو پینیٹریشن چاہیے ہوتی ہے نا کہ کلسٹر ۔ ویسے ہمارے پاس دوسرے آپشن بھی ہے جو میلوں دور جا لے ۔ اڑتی ہوئی مچھلی ایکزوسیٹ یا ہارپون یا سی-803 803 میزائیل جو جہاز کے ٹکڑے بکھیر دے ۔

431964_459811447440814_1820307107_n.jpg
 
جناب ہم پر شک کیا جانے لگا ہے کہ ہم کوئی 71 سال کے بڈھے فلسفی ہیں سو اب تصاویر پیش ہیں!
یہ بہت پرانی۔ اس وقت ہم کک باکسنگ سیکھتے تھے۔ اب سیکھ چکے ہیں!
205753_179225828794498_450105_n.jpg

یہ نہ چندان پرانی۔ آبائی گھر میں بیٹھ کر فلسفیانہ باتیں بناتے ہوئے!
734971_10152574305110720_804573519_n.jpg

اسکے شاید ایک سال بعد۔ بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے!
383501_364131863637226_1838640474_n.jpg

اسکے بعد پچھلے سال۔ کچھ محفلین کے ہماراہ۔ مزارِ قائد!
387047_442014305848981_1062191589_n.jpg

دسمبر کی شدید سردی میں لاہور!

252031_492022804181464_1056266978_n.jpg

عالمِ فراق میں چند مہینے قبل!
942864_548443001872777_253551699_n.jpg

اسکے بعد "حلقہ ارباب ذوق" میں کراچی آرٹس کانسل!
602839_525221790861565_374715812_n.jpg

484355_525222404194837_734211715_n.jpg

جب موسقیت کا دور دورہ تھا!
321619_544651328918611_138253640_n.jpg

انہی دنوں کی۔
600491_559390770778000_427460745_n.jpg

جناب نایاب ، امجد میانداد ، عسکری اب یقین ہو گیا آپ کو 17 اور 71 کے ما بین کیا فرق ہے؟!
آج کل ذرا بس یہ تبدیلی ہو گئی ہے کہ ریشِ مبارک توجہ نہ ملنے کی وجہ سے چھوٹ گئی ہے سو تمام چہرے پر (آنکھوں سے ایک انچ نیچے تک) بال ہی بال ہیں!
 
حسان خان

آپ نے ماشاءاللہ سے کافی فلسفیانہ اور شاعرانہ ظاہری شخصیت پائی ہے۔ :) ایزدِ بزرگ شما را سلامت نگہ دارد!
اور جب میری آپ سے ملاقات ہوئی تھی تو واقعی مجھے یہ جان کر کافی جھٹکا لگا تھا کہ آپ عمر میں مجھ سے بھی چھوٹے ہیں۔
 
میاں یہ تو محض تمہاری بزرگی ہے۔ جو کہ ہے!
 
جناب ہم پر شک کیا جانے لگا ہے کہ ہم کوئی 71 سال کے بڈھے فلسفی ہیں سو اب تصاویر پیش ہیں!
یہ بہت پرانی۔ اس وقت ہم کک باکسنگ سیکھتے تھے۔ اب سیکھ چکے ہیں!
205753_179225828794498_450105_n.jpg

یہ نہ چندان پرانی۔ آبائی گھر میں بیٹھ کر فلسفیانہ باتیں بناتے ہوئے!
734971_10152574305110720_804573519_n.jpg

اسکے شاید ایک سال بعد۔ بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے!
383501_364131863637226_1838640474_n.jpg

اسکے بعد پچھلے سال۔ کچھ محفلین کے ہماراہ۔ مزارِ قائد!
387047_442014305848981_1062191589_n.jpg

دسمبر کی شدید سردی میں لاہور!

252031_492022804181464_1056266978_n.jpg

عالمِ فراق میں چند مہینے قبل!
942864_548443001872777_253551699_n.jpg

اسکے بعد "حلقہ ارباب ذوق" میں کراچی آرٹس کانسل!
602839_525221790861565_374715812_n.jpg

484355_525222404194837_734211715_n.jpg

جب موسقیت کا دور دورہ تھا!
321619_544651328918611_138253640_n.jpg

انہی دنوں کی۔
600491_559390770778000_427460745_n.jpg

جناب نایاب ، امجد میانداد ، عسکری اب یقین ہو گیا آپ کو 17 اور 71 کے ما بین کیا فرق ہے؟!
آج کل ذرا بس یہ تبدیلی ہو گئی ہے کہ ریشِ مبارک توجہ نہ ملنے کی وجہ سے چھوٹ گئی ہے سو تمام چہرے پر (آنکھوں سے ایک انچ نیچے تک) بال ہی بال ہیں!

بھائی جان بہت اچھی تصاویر ہیں ماشا ئ اللہ
اللہ آپ کو اسی طرح ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور صحت و عافیت سے نوازے ۔
 
پر آپکو تھوڑا سا وزن زیادہ کرنا چاہیے :grin: اس طرح آپ آندھی طوفان کا آسانی سے مقابلہ کریں گے ورنہ تو :p

ہم نے کئی بار کوشش کی ہے کسی دل نشین آندھی کے ذریعے اڑ کر پڑوس کے گھر کے صحن میں پہنچنے کی کہ وہاں بقول غالب
تری طرف ہے بہ ہر سو نظارہ نرگس
ہوتا تھا۔ لیکن مجال ہے جو صحن کی دیوار تک بھی پہنچے ہوں!
 
یہ تو پرابلم ہے سرکار آپکو از خؤد گرنا چاہیے ویسے پہلے مجھے ایسا اچھا لگتا تھا پر اب نہیں اب صحت مند جوان زیادہ اچھے نظر آتے ہین پر ایک تو آپ نے خود ہی کسی غم کا تزکرہ کیا تھا وہ بھی :grin:
 
بھئی اب وہ پتلی کمر حسیناؤں کا زمانہ نہیں رہا۔ مرد کی کمر ابھی بھی بالشت بھر ہو سکتی ہے۔ کس غم کا جناب!
 
Top