قیصرانی

لائبریرین
1379568_10200147231683846_230984317_n.jpg

یہ لیجئے محمد اسامہ سَرسَری بھائی جان میری تازہ تصوریر جسے ابھی ابھی میرے ایک دوست نے کھنچی ہے۔لیکن آپ نے ابھی تک اپنی کوئی تصویر شیر نہیں کی۔
آپ کی اس تصویر کو دیکھ کر ہمیں اپنا یہ شعر یاد آگیا، جو ایسی ہی کسی کیفیت میں لکھا تھا:
سہر لیالی: رات بھر جاگنا۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
1379568_10200147231683846_230984317_n.jpg

یہ لیجئے محمد اسامہ سَرسَری بھائی جان میری تازہ تصوریر جسے ابھی ابھی میرے ایک دوست نے کھنچی ہے۔لیکن آپ نے ابھی تک اپنی کوئی تصویر شیر نہیں کی۔
زبردست اصلاحی بھائی۔۔۔ پڑھائی سر پر سوار ہے۔۔۔ :)
مجھے تو آپ کی ٹی شرٹ بھی پسند آرہی ہے۔۔۔ لگتا ہے آپ کی الماری سے اڑانی پڑے گی۔۔۔ :)
 
زبردست اصلاحی بھائی۔۔۔ پڑھائی سر پر سوار ہے۔۔۔ :)
مجھے تو آپ کی ٹی شرٹ بھی پسند آرہی ہے۔۔۔ لگتا ہے آپ کی الماری سے اڑانی پڑے گی۔۔۔ :)
ارے اڑائیں گے کیوں ۔۔۔۔
میرے پا س اور بھی اچھی اچھی ٹی شرٹیں ہیں میں خود ہی آپ کو دے دوں گا ۔۔۔۔
آپ یہاں آئیں تو سہی ۔۔۔
یا کوریر کردوں:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
آخری تدوین:
علم اللہ اصلاحی۔۔۔ ۔۔۔ ۔انسانوں سے مایوس ہو کر پودوں کی اصلاح کے سلسلہ میں ان سے خطاب کرتے ہوئے
:):):)
یہ میرے گھر کے پیچھے کا حصہ ہے بھائی جان
میرے بڑے بھیا کو بہت شوق ہے پیڑ پودوں کا انھوں نے قسم قسم کے پیڑ اور پودے لگائے ہوئے ہیں ۔
آم ،امردو،شریفہ،کیلا ،ڈامبھا،لیموں ،تلسی۔
کدو،ککڑی ،کھیرا ،پپیتا سیم،ٹماٹر ،مرچ
ہم تو سب چیزیں تقریبا اسی توڑ لاتے ہیں ۔لیکن افسوس میں گھر نہیں رہتا ۔اب کی گیا تو امردو خوب کھایا ۔
 
آج کے بعد قیصرانی بھائی سامنے نیچے کیمرہ رکھ کر تصویر کھینچنے پر پابندی لگائی جا رہی ہے۔۔۔ آپ اب چہرے سے تھوڑا اوپر کیمرا کر کے تصویر کھینچ کر دیکھیں۔۔۔ ۔ :D

ماشاءاللہ بہت اعلیٰ تصویر ہے۔۔۔ :)
اس طرح تصویر کھینچنے میں بھی ایک حکمت ہے:winking:
 
فلک شیر

محفلین

بہت خوب
:):):)
 
Top