شیزان

لائبریرین
اوکے ۔۔ پر کڑیاں ہار تصویر لکو کے رکھں دی عادت منڈیاں دی نئیں ہوندی ۔۔
اسی تے ہن بابے ہو گئے پرا جی۔۔
لو تہاڈا چیلنج قبول کر کے بڑی مشکل نال اک تصویر لبھ لئی اے۔۔ صرف تہاڈی خاطر
دیکھ لو ۔۔

2mqui6p.jpg
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
بہت دلچسپ لڑی ہے۔۔۔ حیران ہوں کہ پہلے اس سے بے خبر کیوں رہا ۔ ۔ ۔
بہر کیف محفلین کے پر زور اصرار :p پر ہم بھی اپنی کچھ تصاویر شیئر کرنے کی جسارت کر رہے ہیں۔۔ :D

آج سے قریبا پانچ سال پرانی تصویر۔۔۔ گھر کی چھت کے پرانے والے سٹور میں بیٹھا ہوں، اب تو ٹوٹ کر نیا بن گیا جو بالکل اچھا نہیں لگتا :(
6280_101010769914453_5548097_n.jpg




تین سال قبل آفس میں۔۔۔جاب کے دنوں کی۔۔
66514_167951486553714_7685228_n.jpg



تین سال پہلے کوٹلی آزاد کشمیر میں۔۔۔
63461_183908051624724_5327391_n.jpg




فوٹو گرافی کرتے ہوئے :)
180791_196190113729851_5785836_n.jpg




سڑک گردیوں میں۔۔۔ :)
185747_202812439734285_1072300_n.jpg



شیمپو کے اشتہار کے لئے اپنی تصویر دیتے ہوئے۔۔۔ :grin::grin::grin:
198886_210424572306405_7267493_n.jpg



اپنے بہت عزیز دوست سید فضیل حیدر کے ساتھ۔۔۔
419813_386714831344044_1250244580_n.jpg




ڈیڑھ سال قبل۔۔۔ تب وزن عزیز 110kg تھا۔۔۔ اب تو بہت ”پتلے پتنگ“ ہو گئے ہیں :grin:
431689_402423703106490_746632928_n.jpg




جب ہمیں بڑے بالوں کا شوق چرایا تھا ۔ ۔ ۔ :grin:
547929_458753367473523_481092848_n.jpg




خوب رگڑ کے شیو بنائی تھی اور تصویر میں غصہ کی کیفیت لانے کی کوشش :mad:
548162_533992469949612_2046711012_n.jpg




دو بہت عزیز دوستوں کے ہمراہ۔۔۔ سید فضیل حیدر جعفری اور سید زاہد جعفری۔۔:)
943093_640606332621558_1435651194_n.jpg



ایک اور ۔ ۔ ۔
942147_640605975954927_587991046_n.jpg




اور اب دوتصاویرتازہ ترین۔۔۔۔:)
563359_607895442559314_1482545932_n.jpg


544193_633116406703884_1221852179_n.jpg


لیجئے جناب۔۔۔ یہ تو تھیں ہماری کافی تعداد میں تصاویر :D
اور اب منتظر ہیں باقی محفلین کے۔۔ کہ وہ بھی آئیں اور ہمیں اپنا چہرہ شناس کرائیں کہ اس ناچیز کے چہرہ کو تو آپ خوب اچھے سے جان ہی گئے ہیں۔۔۔:):):)
 
Top