شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں لڑکیوں کے لیے کیوٹ اور لڑکوں کے لیے ہینڈسم کے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں۔
 
میرے خیال میں لڑکیوں کے لیے کیوٹ اور لڑکوں کے لیے ہینڈسم کے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں۔
شمشاد بھائی کچھ مجھ سے لوگ بھی ہوتے ہیں جو پدرانہ شفقت لیے ہی پیدا ہوتے ہیں، اور انہیں لڑکا کیا لڑکی کیا، چھوٹا کیا، ہم عمر یا بڑا کیا سب پہ ہی مشفقانہ پیار آتا رہتا ہے اور سب کیوٹ ہی لگتے ہیں :)
 
شیزان

لائبریرین
عمر بھائی کی تصاویر تو پہلے بھی دیکھ رکھی ہیں۔۔ اور اب تازہ ان کے اوتار میں دیکھئے۔۔
کون کہتا ہے کہ یہ کیوٹ نہیں ہیں۔۔
ایسے معصوم گولو مولو بندوں کو ہینڈسم نہیں کیوٹ کہا جاتا ہے۔۔
یاد رہے کہ اس تعریف میں بقول امجد میاں داد بھائی کے۔۔۔پدرانہ شفقت چھپی ہوئی ہے۔۔ غلط مطلب ہرگز نہ لیا جائے:angel3:
 
عمر سیف

محفلین
عمر بھائی کی تصاویر تو پہلے بھی دیکھ رکھی ہیں۔۔ اور اب تازہ ان کے اوتار میں دیکھئے۔۔
کون کہتا ہے کہ یہ کیوٹ نہیں ہیں۔۔
ایسے معصوم گولو مولو بندوں کو ہینڈسم نہیں کیوٹ کہا جاتا ہے۔۔
یاد رہے کہ اس تعریف میں بقول امجد میاں داد بھائی کے۔۔۔ پدرانہ شفقت چھپی ہوئی ہے۔۔ غلط مطلب ہرگز نہ لیا جائے:angel3:
باز نہ آنا ۔۔
 
زبیر مرزا

محفلین
رواں سال جنوری کی ایک تصویر۔۔
1235183_613471468673828_816368661_n.jpg
ماشاءاللہ - رواں سال اور جواں سال :) زبردست فوٹو ہے جناب
 
شیزان

لائبریرین
ہممم
ویسے ٹھیک کہا۔
کیوٹ تو لڑکیاں ہوتی ہیں۔ آپ "ہینڈسم" لگ رہے ہیں۔

بلال میاںآج کل تو لڑکیاں بولڈ اینڈ بیوٹی فل ہوتی ہیں۔۔
کیوٹ کی ٹرمنالوجی صرف معصوم صورت لوگوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔۔ چاہے مرد ہوں یا خواتین۔۔
اور ہاں ہر ہینڈسم معصوم صورت نہیں ہوتا۔۔ ;)
 
عمر سیف

محفلین
بلال میاںآج کل تو لڑکیاں بولڈ اینڈ بیوٹی فل ہوتی ہیں۔۔
کیوٹ کی ٹرمنالوجی صرف معصوم صورت لوگوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔۔ چاہے مرد ہوں یا خواتین۔۔
اور ہاں ہر ہینڈسم معصوم صورت نہیں ہوتا۔۔ ;)
یہ تو آپ کو اپنی تصویر شئیر کرکے ثابت کرنا پڑے گا ۔۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
بلال میاںآج کل تو لڑکیاں بولڈ اینڈ بیوٹی فل ہوتی ہیں۔۔
کیوٹ کی ٹرمنالوجی صرف معصوم صورت لوگوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔۔ چاہے مرد ہوں یا خواتین۔۔
اور ہاں ہر ہینڈسم معصوم صورت نہیں ہوتا۔۔ ;)
مزہ آ گیا شیزان بھائی۔۔۔;)
اور ہر معصوم ہینڈسم نہیں ہوتا:ROFLMAO:
 
عمر سیف

محفلین
چلیں جی کبھی نہ کبھی بات بن ہی جائے گی۔۔
ویسے اس وقت شیئر کرنے کو کوئی نئی پرانی تصویرہے نہیں۔۔ ہوئی تو کم از کم آپ سے ضرور شیئر کروں گا:blush3:
اوکے ۔۔ پر کڑیاں ہار تصویر لکو کے رکھں دی عادت منڈیاں دی نئیں ہوندی ۔۔
 
Top