نیرنگ خیال
لائبریرین
بالکل مانو گڑیا۔۔سچی بھیا!!!
تو آپ میرے بھیا جو ہوئے
ویسے یہ سارے غائب لوگوں کو اب فائن ہو جانا چاہیے![]()
اور جرمانہ بھاری عائد ہونا چاہیے۔۔ جلدی سے کوئی سزا سوچو
ریٹنگ بھی غیر متفق اور ناپسند کی تاکہ جا کر لازمی دیکھیں کہ ایسا کیا لکھا تھا وہاں ہم نے۔۔۔مجھے آپ ہر وقت تیار پائیں گےاتنی ریٹنگ دوں گا انہیں کہ جب یہ لاگ ان ہوں گے تو پورا دن "نوٹیفیکیشنز" دیکھتے گزر جائے گا ان کا
![]()
اتنی ریٹنگ دوں گا انہیں کہ جب یہ لاگ ان ہوں گے تو پورا دن "نوٹیفیکیشنز" دیکھتے گزر جائے گا ان کا




آپ کا بھلا ایسے معاملات سے کیا تعلق۔۔
لیکن بس اب دل پر ہاتھ رکھے۔۔ کلیجہ سنبھالے ہائے دل ہائے دل پکارتے اک طرف پڑے رہتے ہیں۔۔ اور کسی بھی معاملے میں مداخلت نہیں کرتے۔۔ اور نہ کسی بات کو جواب دیتے ہیں۔۔۔ مداخلت پر مجبور کرو تو بھی ایسی اجنبیت سے دیکھتے ہیں کہ گویا یہ کوئی اور ہی شخص تھا جس سے پہلی ملاقات تھی۔۔۔ 
ہاں۔۔۔ ویسے تو ہمیں کسی نے بلانا نہیں ہے۔۔۔
لیکن ہم ازخود ہی وقتاً فوقتاً احساس دلائے رکھیں گے۔۔ کہ ہم اِدھر گوشہ نشینی کی زندگی گزار رہے ہیں۔۔

