تازہ کیفیت نامے

مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِؕ وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗۤ اَشِدَّآءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَآءُ بَیْنَهُمْ۔
(سورۃ الفتح، آیت 29)

محمد اللہ کے رسول ہیں، اور وہ لوگ جو ان کے ساتھ ہیں کافروں پر بہت سخت ہیں اور آپس میں نہایت رحم دل ہیں۔۔۔
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ۔ بے شک اللہ اُن لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اُس کے راستے میں یوں صفیں بناکر جنگ کرتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی عمارت ہیں۔
داغِ وارفتہ کو ہم آج ترے کوچے "میں"
اس طرح کھینچ کے لائے ہیں کہ جی جانتا ہے
جاسمن
جاسمن
یاز کو یاز کے علاوہ کوئی نہیں لا سکتا تھا۔ یہ تو ہم نے جان لیا۔ مولا جٹ کا مشہور قول ہے۔ "مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نہیں مر سکدا اوئے!"
اسے ذرا سا بدل دیجیے۔ :)
سید عاطف علی
سید عاطف علی
ارے جاسمن اتنی گہرائی میں نہ جائیے۔کنواں بس اتنا ہی کھودنا کافی ہے کہ صاف پانی میسر آجائے۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
اچھا اب لگے ہاتھوں یہ بھی فرمائیے کہ حضرت داغ جہاں بیٹھے تھے وہاں سے اٹھنے کی نوبت کیسے آگئی تھی؟
لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
احباب کی اس کارگہِ شیشہ گری کا
جوں جرس بام و در ہر خانہ سے اٹھے گا شور
مت سفر سے حشر برپا ساز سحا ہوجیے
رضا عظیم آبادی
جو محفلین، محفل کے بعد بھی رابطے میں رہنا چاہیں وہ یہ فارم پر کریں۔

خواتین اپنی تفصیلات جاسمن یا سیما آپی کو ارسال کر دیں۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
یہ کیا ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ کچھ لوگ قران سے ایسے معجزے منسوب کرتے ہیں، جو دراصل، حقیقی نہیں ہوتے۔ اور اس طرح کی ویڈیوز یا پیغامات قران کے اصل پیغامات کو نقصان پہنچاتی ہیں۔
جو محفلین، محفل کے بعد بھی رابطے میں رہنا چاہیں وہ یہ فارم پر کریں۔

خواتین اپنی تفصیلات جاسمن یا سیما آپی کو ارسال کر دیں۔
Top