اردو محفل فورم

مریم افتخار
مریم افتخار
"سادگی، بانکپن، اغماز، شرارت، شوخی"
"آج یوں بزم میں آئے ہیں کہ جی جانتا ہے"
جاسمن
جاسمن
دونوں کان بھی پکڑوائیں۔ :)
جاسمن
جاسمن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یاز! کیا حال ہے؟
آپ کو کس قدر یاد کیا۔ کتنے محفلین نے بتایا کہ آپ کا کوئی پتہ نشان نہیں ہے۔
آپ اور اہلِ خانہ بخیریت ہیں؟
یاز
یاز
وعلیکم السلام بہن جی
الحمدللہ بخیریت اور صحیح سالم ہوں۔
امید ہے کہ آپ بھی بخیریت ہوں گی۔
بہت دعائیں
سید عاطف علی
سید عاطف علی
یہاں ہم کون ہیں ؟
جاسمن
جاسمن
ہم بھی وہی ہیں، یعنی خود کو خود ہی وغیرہ وغیرہ :)
Top