تازہ کیفیت نامے

یہ زمانہ بھی ہمیں یاد رہے گا صدیوں
کوئی فرعون تھا، موسیٰ کوئی آیا ہی نہیں

جاں کنی میں تھے محمد (صلعم) کے وفادار و غلام
پر مسیحائی کو عیسیٰ کوئی آیا ہی نہیں 😢


فاخر
السلام علیکم کیا آپ کے پاس ان پیج اردو ۴ ہے؟ اگر ہے تو کیا مجھے بھی عنایت ہو سکتا ہے کریک ورژن؟
عبید انصاری
عبید انصاری
ان پیج 4 تو میرے خیال میں ریلیز ہی نہیں ہوا۔ ویسے اردو محفل مائیکروسافٹ اور ان ڈیزائن والوں کا محلہ سمجھا جاتا ہے۔ کسی اور گلی میں ڈھونڈیے گا۔ :)
ایک بار پھر اسلام اور سعودیہ کا چاند بارے جھوٹ
عبید انصاری
عبید انصاری
یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن یہ سمجھ نہیں آیا کہ اس قضیہ میں بے چارے "اسلام" کو کیوں رگیدا گیا ہے باوجود اس کے کہ اکثر فقہی طبقات کے علماء کا نظریہ ان کے بالکل مخالف رؤیت ہلال کے وجوب کا ہے نہ کہ حسابی پیدائش پر اعتماد کا ۔ :)
ز
زیک
مجھے حسابی کیلنڈر پر کوئی اعتراض نہیں۔ اگر کیلنڈر سے عید کرنی ہے تو وہ بھی صحیح ہے۔ معاملہ سچ اور دیانت کا ہے۔ سعودیہ والے اگر یہ کہنا بند کر دیں کہ انہوں نے چاند دیکھا تو ٹھیک ہے۔

اسلام کو اس لئے شامل کیا کہ سعودیہ کی جھوٹی رویت نہ صرف خلیج کے ممالک میں مانی جاتی ہے بلکہ یورپ اور شمالی امریکا کی کافی مساجد میں بھی اسی کو فالو کیا جاتا ہے
عثمان
عثمان
اسنا ، فقہ کونسل آف نارتھ امریکہ اور کئی دیگر حسابی کیلنڈر کی پیروی کرتے ہیں۔ اس کی شرائط ان کی طرف سے کافی وضاحت سے بیان کی گئی ہیں۔ ان کے ہاں چاند کی رویت کا کوئی سوال نہیں۔
شمالی امریکہ کی حد تک یہ بحث کافی میچور ہو چکی ہے اور اس سلسلہ میں کوئی اعتراض اب نہیں آتا۔
اللہ ہم تیرے سامنے نادم اور شرمسار کھڑے ہیں.سر جھکائے ہوئے،ہمیں اللہ جی تیری رحمت کی وسعت کا مکمل اندازہ نہیں لیکن اپنے گناہوں کی شدت سے آگاہ ہیں . اے پاک پروردگار ہم عاصیوں پر رحم کر،ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما آمین
ہم خطا کار ہیں ہماری خطائیں معاف کر دے. اے اللہ تو بس رحیم ہی رحیم ہے،کریم ہی کریم ہے،عفو ہی عفو ہے. اللہ جی مسلمان دنیا بھر میں زوال پذیر ہیں ان کی خطائیں معاف کر دے اور اسلام کو باوقار بنا دے.
آمین
اللہ جی ہمیں اپنے حبیب،

انکی آل اور انکے محبوں کے صدقے میں معاف کر دے.
یہ آخری دن دوزخ سے نجات کے ہیں جن میں نجات مانگنے والوں کو آتشِ دوزخ سے نجات ملتی ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ کے رب ، اسلام کے دین اور محمد ﷺ کے رسول ہونے پر ( دل سے ) راضی ہو گیا۔

صحیح مسلم#151
کتاب: ایمان کا بیان
Status: صحیح
Top