تازہ کیفیت نامے

حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں
علی وقار
علی وقار
ایسے نوحہ گر وں کا زمانہ تو گزر گیا۔ فی زمانہ سوشل میڈیا کا کوئی نگینہ قابو کیجیے جو لمحہ بہ لمحہ ٰہارٹ اینڈ لیور کے الم ناک اسٹیٹس اپ ڈیٹ کرتا رہے۔
درون خانہ ی خود خود ہر گدا شہنشاہیت
قدم بروں منہ ادزحد خویش سلطان باش
صائب تبریزی
اربش علی
اربش علی
خودی به وادیِ حیرت فکنده است ترا
برون خرام ز خود، خضرِ این بیابان باش
کوئل کو کو کرتی ہے اور پتے رنگ بدلتے ہیں
ایسے موسم میں شہزادے اٹھ کر نیند میں چلتے ہیں

ثروت حسین
افسوسناک
سرِ لَامَکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہیٰ وہ چلے نبی ﷺ
کوئی حد ہے اُن کے عُروج کی
بَلَغ العُلیٰ بکَمالهٖ۔۔۔
سیما علی
سیما علی
اے مظہر نور خدا
بلغ العلیٰ بکمالہ
مولا علی مشکل کشا

کشف الدجیٰ بجمالہ

حسنین جان فاطمہ
حسنت جمیع خصالہ
یعنی محمد مصطفیٰﷺ

صلوا علیہ و آلہ
مؤمن کے نامہ اعمال میں لکھی ہوئی ایک تسبیح مملکت سلیمان سے بہت افضل ہے، کہ مملکت فنا ہو جائے گی اور تسبیح باقی رہےگی۔۔۔
(روض الریاحین)
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔۔۔
Top