"کوئی جائے" سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ یہ صدا کون سے کوچے سے آ رہی ہے۔ ظہیراحمدظہیر بھائی، آپ کو کوچے میں یاد کیا جا رہا ہے۔
میرا ان سے ای میل پر رابطہ ہوا ۔ وہ بچو ں کی مصروفیات اور گھریلو ذمہ داریوں میں الجھے ہوئے ہیں۔ ساتھ میں ذریعہ معاش تو ایک مستقل مصروفیت ہے ہی۔ ویسے وہ خیریت سے ہیں۔ الحمداللہ۔