مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

43111939485_40b6f867f8_b.jpg

"میں امريکی حکومت کی طرف سے پاکستانی عوام کے ليے جشن آزادی پر نيک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں"، امریکی وزير خارجہ مائک پومپيو

Pakistan Independence Day

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
اے خان

محفلین
یوم آزادی مبارک ہو
اس سے ایک ویڈیو یاد آگئی، ایک بندہ ویڈیو میں پٹھان سے پوچھتا ہے کہ آج کا دن ایسا خاص کیوں ہے کہ بچے جوان سب خوش ہیں پٹھان جواب دیتا ہے کہ آج کے دن پشکال کا موسم ختم ہوا ہے، اب زیادہ گرمی نہیں ہوگی، اس وجہ سے سب خوش ہیں اور آج کا دن منا رہے ہیں :LOL:
 
آپ نے لطیفہ کہا ہے تو ہنس دیا۔
مطلب بھی بتا دیں۔
 
Top