جشن آزادی

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

    تمام پاکستانی احباب کو 72واں یومِ آزادی مبارک ہو۔ :pak1::pak1::pak1::pak1::pak1: :pak::pak::pak: گلشن نظرؔ اپنا یونہی آباد رہے گا بد خواہ جو اس کا ہے وہ برباد رہے گا واللہ کہ یہ ملکِ خداداد رہے گا آزاد تھا، آزاد ہے، آزاد رہے گا نظرؔ لکھنوی
  2. محمد علم اللہ

    وزیر اعظم ہند کے نام ایک دکھی ناگرک کا کھلا خط

    عزت مآب وزیر اعظم ہند جناب نریندر دمودر داس مودی صاحب آداب و تسلیمات سارے ہندوستان نے کل اکہترواں یوم آزادی کا جشن منایا۔ آپ نے صبح صبح لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے جہاں بہت سی باتیں کی ہیں، وہیں یہ بھی کہا کہ نیا ہندوستان جمہوریت کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ جمہوریت صرف ووٹ تک محدود نہیں ہے۔...
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد یومِ آزادی مبارک ہو

    میری جانب سے تمام محفلین کو یومِ آزادی مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے وطن کو تمام مسائل و پریشانی سے نجات عطا فرمائے۔ ہمیں اس کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنی تمام توانائیاں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور وطن دشمنوں سے اس کی حفاظت فرمائے۔ آمین پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد...
  4. عبداللہ امانت محمدی

    کیا ہم یوم آزادی منانے کا حق رکھتے ہیں؟

    جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ 14 اگست کی آمد آمد ہےاور ہر طرف خوشی کا سماء ہے۔ لوگ ملکِ پاکستان سے محبت کے اظہار کے لیے سبز ہلالی پرچم خرید رہے ہیں۔ مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ آپ بھی میری طرح اس پیارے ملک سے بے حد محبت کرتے ہیں لیکن میں یہ چاہتا ہوں کہ ہم لوگ اس ملک سے صرف محبت ہی نہ کریں بلکہ اس کی...
  5. فرقان احمد

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    اس لڑی میں آپ ہمیں اپنے پسندیدہ ملی نغموں کے بارے میں بتلا پائیں گے۔ زیادہ بہتر یہی ہے کہ نغمے کے ساتھ ساتھ اس کے بول بھی لکھ دیے جائیں تاکہ جو کوئی گنگنانا چاہے، تو اسے آسانی رہے۔ :) لیجیے، ہم آغاز کیے دیتے ہیں۔ اے میرے پیارے وطن اے وطن پیارے وطن تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنُور عزم میرا...
  6. حسیب نذیر گِل

    گوگل بھی جشنِ آزادی منائے گا

    14 اگست کو "پاکستانی" تو جشنِ آزادی مناتے ہی ہیں لیکن اب گوگل بھی ہمارے ساتھ جشن آزادی منائے گا گوگل ڈوڈل کی شکل میں۔کل گوگل پاکستان پر آپکو یہ تصویر ملے گی منبع
  7. عثمان رضا

    قائد نے تو دیا نہیں تھا ایسا پاکستان ۔۔ کتنا بدل گیا انسان

    جشن آزادی کے سلسلے میں جیو ٹی وی کی طرف خصوصی
  8. یاسر عمران مرزا

    چودہ اگست پرانٹرنیٹ کو گرین کر دو

    چودہ اگست کی آمد آمد ہے، تمام پاکستانی خواتین و حضرات جو انٹر نیٹ سے منسلک ہیں اپنی اپنی بہترین کاوشوں کے ذریعے پاکستان کے خوبصورت چہرے کو دنیا کے سامنے بہترین انداز میں پیش کر رہے ہیں۔ جبکہ پاکستانی سیاستدان پاکستان کے حالات کو بگاڑنے پر مصر نظر آتے ہیں۔بہت سارے پاکستانی وقت کے ساتھ ساتھ اور...
Top