مبارکباد یومِ آزادی مبارک ہو

میری جانب سے تمام محفلین کو یومِ آزادی مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے وطن کو تمام مسائل و پریشانی سے نجات عطا فرمائے۔ ہمیں اس کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنی تمام توانائیاں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور وطن دشمنوں سے اس کی حفاظت فرمائے۔ آمین
پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
:pak1::pak1::pak1::pak1::pak1:
:pak::pak:
 

جاسمن

مدیر
بہت مبارک ہو۔اللہ کریم وطن اور اہل وطن کو اپنی امان میں رکھے۔دشمنوں کے عزائم خاک میں ملائے۔کشمیر کو آزادی عطافرمائے۔آمین!
 

رانا

محفلین
سب کو یوم آزادی کی بہت بہت مبارک باد۔:)
pak.gif
pak.gif
pak.gif
pak.gif
pak.gif
pak.gif
pak.gif
pak.gif
pak.gif
pak.gif
 
گلشن نظرؔ اپنا یونہی آباد رہے گا
بد خواہ جو اس کا ہے وہ برباد رہے گا
واللہ کہ یہ ملکِ خداداد رہے گا
آزاد تھا آزاد ہے آزاد رہے گا
نظرؔ لکھنوی

ان شاء اللہ
 
سب احباب کو پاکستان کی سترویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ ہمارے بزرگ تو قربانیوں سے پر جدوجہد سے ہمیں ملک بنا کر دے گئے ۔ ہمارا کام ہے کہ مقاصد تشکیل پاکستان کی تکمیل کریں ۔ رب کریم ہمیں توفیق عطا فرمائے آمین۔
 
آخری تدوین:

الشفاء

لائبریرین

تمام ہم وطنوں کو جشن آزادی مبارک ہو۔۔۔ :)
اللہ عزوجل ہمارے پیارے وطن پاکستان کو تمام اندرونی و بیرونی سازشوں سے محفوظ رکھے۔ اور اس عظیم ملک کو شریروں کے شر ، حاسدوں کے حسد اور بدعنوانوں کی نحوست سے بچا کر حقیقی معنوں میں اسلام کا قلعہ بنائے۔ آمین۔


یہ پرچموں میں عظیم پرچم ، عطائے رب کریم پرچم
ہمارا پرچم ، یہ پیارا پرچم۔


1.jpg

 
یااللہ عزوجل پاکستان کی خیر فرما ۔یااللہ پاکستان میں رہنے والی ہر چیز کی حفاظت فرما۔۔۔ یااللہ عزوجل ہمیں آپس میں بھائی چارہ قائم کرنے کی طاقت عطا فرما۔یااللہ ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما ۔سب کو جشن آزادی مبارک ہو ۔
 
Top