14 اگست

  1. محمد تابش صدیقی

    قابل اجمیری نظم: 14 اگست

    یہ کاروانِ بہاراں بھٹک نہیں سکتا روِش روِش پہ فروزاں ہے نقشِ پا اپنا رہی ہے اپنے جلو میں ہوا زمانے کی ہر انقلاب نے ڈھونڈا ہے آسرا اپنا اس ایک دن میں ہیں ماضی کی وسعتیں رقصاں اس ایک پھول میں فردوس حال جلوہ فروش اس ایک جام میں فردا کا حسنِ بے پایاں یہی وہ ساحلِ مقصود ہے کہ جس کے لیے نہ جانے...
  2. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

    تمام پاکستانی احباب کو 72واں یومِ آزادی مبارک ہو۔ :pak1::pak1::pak1::pak1::pak1: :pak::pak::pak: گلشن نظرؔ اپنا یونہی آباد رہے گا بد خواہ جو اس کا ہے وہ برباد رہے گا واللہ کہ یہ ملکِ خداداد رہے گا آزاد تھا، آزاد ہے، آزاد رہے گا نظرؔ لکھنوی
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد یومِ آزادی مبارک ہو

    میری جانب سے تمام محفلین کو یومِ آزادی مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارے وطن کو تمام مسائل و پریشانی سے نجات عطا فرمائے۔ ہمیں اس کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنی تمام توانائیاں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور وطن دشمنوں سے اس کی حفاظت فرمائے۔ آمین پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد...
  4. عبداللہ امانت محمدی

    کیا ہم یوم آزادی منانے کا حق رکھتے ہیں؟

    جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ 14 اگست کی آمد آمد ہےاور ہر طرف خوشی کا سماء ہے۔ لوگ ملکِ پاکستان سے محبت کے اظہار کے لیے سبز ہلالی پرچم خرید رہے ہیں۔ مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ آپ بھی میری طرح اس پیارے ملک سے بے حد محبت کرتے ہیں لیکن میں یہ چاہتا ہوں کہ ہم لوگ اس ملک سے صرف محبت ہی نہ کریں بلکہ اس کی...
  5. فرقان احمد

    آپ کے پسندیدہ ملی نغمے

    اس لڑی میں آپ ہمیں اپنے پسندیدہ ملی نغموں کے بارے میں بتلا پائیں گے۔ زیادہ بہتر یہی ہے کہ نغمے کے ساتھ ساتھ اس کے بول بھی لکھ دیے جائیں تاکہ جو کوئی گنگنانا چاہے، تو اسے آسانی رہے۔ :) لیجیے، ہم آغاز کیے دیتے ہیں۔ اے میرے پیارے وطن اے وطن پیارے وطن تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنُور عزم میرا...
  6. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی صبحِ آزادی

    یومِ آزادی کے موقع پر دادا مرحوم کی ایک نظم جو یومِ آزادی پر لکھی گئی. صبحِ آزادی آفتابِ صبحِ آزادی ہوا پھر ضو فگن مژدہ باد اے ساکنانِ خطّۂ پاکِ وطن مسکراہٹ دل ربا ہے غنچۂ لب بستہ کی رقص میں بادِ سحر ہے آئی پھولوں کو ہنسی چہچہاتے پھر رہے ہیں طائرانِ خوش نوا صحنِ گلشن کی فضا ہے روح پرور دل کشا...
  7. حسیب نذیر گِل

    ہماری تاریخ کی ایک حیرت انگیز حقیقت

    ہماری تاریخ کی ایک حیرت انگیز حقیقت ...صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود آج میں آپ کو ایک نہایت دلچسپ بات بتانے والا ہوں جسے کچھ لوگ قدرت کی رمزیں، کچھ لوگ حسن اتفاق اور کچھ حضرات محض تاریخی حادثات قرار دیں گے، لیکن ہماری تاریخ کا یہ پہلو فکر انگیز، منفرد اور قابل غور ہے، اس لئے میرے ساتھ رہیے گا...
  8. نیرنگ خیال

    مبارکباد جشن آزادی 2013 مبارک

    وطن عزیز کئی سالوں سے بیمار ہے۔۔۔ دہشت گردی، باہمی منافرت اور نفسا نفسی نے پاک ارض کی فضاؤں کو مسموم کر رکھا ہے۔۔ آزادی کا دن کئی دہائیوں سے محض زبانی وعدوں کی تجدید تک محدود ہوگیا ہے۔۔۔ ایسے میں دوبارہ تجدید کے ان بلند و بانگ دعووں پر وطن عزیز کا چہرہ زہرخنہ نظر آتا ہے۔ ضرورت ہے کہ اب زبانی جمع...
  9. ا

    14 اگست 2013 ، آپ پاکستان کو کیا تحفہ دینا چاہیں گے؟

    14 اگست 2013 ، یوم آزادی پاکستان آپ پاکستان کو کیا تحفہ دینا چاہیں گے؟ میں پاکستان میں ایک پودا لگانا چاہوں گا تا کہ وطنِ عزیز سر سبز و شاداب بن سکے ( پاکستان میں شجر کاری ) مثبت تبدیلی لانا اپنے آپ سے دریافت کیجیے کہ آپ لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی پیدا کرنے کے لیے کیا کریں گے؟ وہ کیا سر...
  10. کاشفی

    جعلی دستاویزات بنانے سے ہر کوئی بلوچستان کا شہری نہیں بن جاتا، نور نصیر کارواں

    جعلی دستاویزات بنانے سے ہر کوئی بلوچستان کا شہری نہیں بن جاتا، نور نصیر کارواں کوئٹہ (این این آئی ) نوری نصیرکارواں کے مرکزی ترجمان نے کہاکہ بلوچ قیادت اپنے آئینی طاقت کو اگر سمجھے تو پاکستانی صو بائی حکومت کو کندھادینے کے بجائے کا اپنے آزاد ریاست آئین اور قانون اور اپنے آزادی کے دن11اگست کو...
  11. حسیب نذیر گِل

    تم کیا جانو۔ آزادی کی قدر و قیمت

    تم کیا جانو۔ آزادی کی قدر و قیمت..…ڈاکٹر صفدر محمود اس دلچسپ کتاب کی تیزی سے ورق گردانی کرتے ہوئے مجھے احساس ہوا کہ مجھے اس میں اپنے قارئین کو بھی شامل کرنا چاہئے کیونکہ سوانح عمریاں اور ذاتی یادداشتیں تاریخ کا حصہ ہوتی ہیں۔ انہیں جب دہائیوں یا صدیوں بعد پڑھا جائے تو ان میں گزشتہ دور کی تصویر...
  12. حسیب نذیر گِل

    گوگل بھی جشنِ آزادی منائے گا

    14 اگست کو "پاکستانی" تو جشنِ آزادی مناتے ہی ہیں لیکن اب گوگل بھی ہمارے ساتھ جشن آزادی منائے گا گوگل ڈوڈل کی شکل میں۔کل گوگل پاکستان پر آپکو یہ تصویر ملے گی منبع
  13. علی ذاکر

    پاکستان پاکستان میری پہچان پاکستان

Top