مبارکباد یومِ آزادی مبارک ہو

ربندر ناتھ ٹیگور کا لکھا ہوا جن گن من۔ حالانکہ ایسا کوئی بھی پروگرام نہیں ہوتا جس میں اقبال کا ترانہ ہندی نہ بجتا ہو

جَن گَن مَن اَدِھی نایک جئے ہے
بھارت بھاگیہ وِدھاتا
پنجاب سندھ گجرات مراٹھا
دراوڈ اُتکل بنگ
وِندھیہ ہِماچل یَمُنا گنگا
اُچّھل جَلَ دھی تَرنگ
تَو شُبھ نامے جاگے
تَو شبھ آشِشْ مانگے
گاہے تَو جئے گاتھا
جن گن منگل دایَک جیہ ہے
بھارت بھاگیہ ودھاتا
جیا ہے، جیا ہے، جیا ہے
جیا جیا جیا جیا ہے
ہاں یہی جو آپ نے تحریر کیا ہے۔یہ ترانہ کب سے نافد عمل ہوا۔
 

فاخر رضا

محفلین
ربندر ناتھ ٹیگور کا لکھا ہوا جن گن من۔ حالانکہ ایسا کوئی بھی پروگرام نہیں ہوتا جس میں اقبال کا ترانہ ہندی نہ بجتا ہو

جَن گَن مَن اَدِھی نایک جئے ہے
بھارت بھاگیہ وِدھاتا
پنجاب سندھ گجرات مراٹھا
دراوڈ اُتکل بنگ
وِندھیہ ہِماچل یَمُنا گنگا
اُچّھل جَلَدِھی تَرنگ
تَو شُبھ نامے جاگے
تَو شبھ آشِشْ مانگے
گاہے تَو جئے گاتھا
جن گن منگل دایَک جیہ ہے
بھارت بھاگیہ ودھاتا
جیا ہے، جیا ہے، جیا ہے
جیا جیا جیا جیا ہے
قسم ہے جو ایک لفظ بھی سمجھ آیا ہو
 

سید عمران

محفلین
جَن گَن مَن اَدِھی نایک جئے ہے
بھارت بھاگیہ وِدھاتا

اے بھارت کی قسمت کا فیصلہ کرنے والے، عوام کے ذہن و دلوں پر حکومت کرنے والے تیری جئے ہو،
پنجاب سندھ گجرات مراٹھا
دراوڈ اُتکل بنگ

تیرا نام ہی، پنجاب، سندھ، گجرات، مراٹھا علاقوں کے دلوں میں جگتا ہے
دراوڈ، اتکل اور بنگال میں بھی
وِندھیہ ہِماچل یَمُنا گنگا
اُچّھل جَلَدِھی تَرنگ

تیرا ہی نام وندھیہ اور ہمالہ کی پہاڑیوں میں گونجتا ہے،
جمنا اور گنگا کے پانی میں یہی رواں دواں ہے،
اور یہ علاقے تیرا ہی نام گنگناتے ہیں،
تَو شُبھ نامے جاگے
تَو شبھ آشِشْ مانگے
گاہے تَو جئے گاتھا

اور یہ تیری ہی محترم دعائیں مانتے ہیں،
وہ صرف عظیم فتوحات کے نغمے گاتے ہیں،
عوام کی بخشش تیرے ہی ہاتھوں ہے،
جن گن منگل دایَک جیہ ہے
بھارت بھاگیہ ودھاتا

اے بھارت کی قسمت کا فیصلہ کرنے والے، عوام کے ذہن و دلوں پر حکومت کرنے والے،
جیا ہے، جیا ہے، جیا ہے
جیا جیا جیا جیا ہے

تیری جئے ہو، تیری جئے ہو، تیری جئے ہو,
جئے ہو، جئے ہو، جئے ہو، تیری ہی جئے ہو!
(اغلاط بر گردن وکی پیڈیا)
 

سید عمران

محفلین
لیکن یہ نہیں پتا چل سکا کہ کس کو کہا جارہا ہے۔۔۔
عجیب مبہم سے اشعار ہیں۔۔۔
شاید بنگالی زبان میں فصیح و بلیغ سمجھے جاتے ہوں!!!
 

لاریب مرزا

محفلین
یہ کچھ جھلکیاں ہیں ہماری یونیورسٹی کی۔
یہاں صبح صبح حب الوطنی گانےکے بجائے جاتے ہیں پھر وائس چانسلر صاحب آ کے جھنڈا پھہراتے ہیں اس کے بعد قومی ترانہ ہوتا ہے اور وائس چانسلر کی تقریر اس کے بعد یونیورسٹی کے لڑکے لڑکیاں کچھ گیت اور نظمیں پیش کرتے ہیں۔ پھر سب لوگ ریفریشمنٹ کے نامعقول انتظام کی طرف ٹوٹ پڑتے ہیں
مولانا آزاد لائبریری:)
IMG_20170815_204037.jpg

اسٹریچی ہال سے وکٹوریا گیٹ(سر سید ہال ساؤتھ) کا منظر
IMG_20170815_100511.jpg

اسٹریچی ہال اور یونیورسٹی کی جامع مسجد
IMG_20170815_092242.jpg

اسٹریچی ہال
IMG_20170815_091608.jpg


IMG-20170816-_WA0007.jpg

وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور صاحب
IMG_20170816_131216.jpg

یہ آخری
تصویر انسٹاگرام سے لی گئی جسے جسے شاہ حسین نے کیپچر کیا ہے۔
خوب!! اور اس کے علاوہ گھروں میں گلی محلوں میں کیا انتظامات ہوتے ہیں؟؟ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
اے بھارت کی قسمت کا فیصلہ کرنے والے، عوام کے ذہن و دلوں پر حکومت کرنے والے تیری جئے ہو،
یہ معاملہ کوئی اور ہے!!!
جی یہ ذکرِ خیر "بھارت ماتا" یا "پوتر دھرتی" یا "پاک سرزمین" ہی کا ہے اور اسی سے خطاب ہے۔ "شاد باد" اور "جئے ہو" بھی قریب قریب ایک ہی معنی رکھتے ہیں۔
 

فہد اشرف

محفلین
خوب!! اور اس کے علاوہ گھروں میں گلی محلوں میں کیا انتظامات ہوتے ہیں؟؟ :)
شہروں کا مجھے پتا نہیں گاؤں میں کچھ خاص نہیں ہوتا۔ بچے ایک روپئے دو روپئے کی چھوٹی چھوٹی جھنڈیاں خریدتے ہیں ترنگے ہیٹ اور ہاتھ میں پہننے والے بینڈ وغیرہ بھی ہوتے ہیں اسکولوں میں پروگرام ہوتے ہیں وہاں لڈو ملتا ہے باقی پورے دن کی چھٹی ہوتی ہے۔:):)
 
شہروں کا مجھے پتا نہیں گاؤں میں کچھ خاص نہیں ہوتا۔ بچے ایک روپئے دو روپئے کی چھوٹی چھوٹی جھنڈیاں خریدتے ہیں ترنگے ہیٹ اور ہاتھ میں پہننے والے بینڈ وغیرہ بھی ہوتے ہیں اسکولوں میں پروگرام ہوتے ہیں وہاں لڈو ملتا ہے باقی پورے دن کی چھٹی ہوتی ہے۔:):)
لڈو مفت میں ملتا ہے؟
 
Top