مبارکباد 72واں یومِ آزادیِ بھارت مبارک ہو

سین خے

محفلین
تمام اہل ہند کو 72واں یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو :)

स्वतंत्रता दिवस की शुभकामनाएं

Main%20image_0.jpg
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
سب ہندوستانی بہن بھائیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ سب کو خوشیاں اور آسانیاں نصیب کرے۔ سب کی مشکلات دور کرے۔ سب کے لیے بہتری لائے۔آمین!
 
Top