20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا نے خاصا دبا کر رکھا ہوا ہے۔

5 اوور میں 21 اسکور
اوسط صرف 20۔4 کی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کو ایک اور کامیابی ملی۔

43 پر چار آؤٹ‌ہو چکے ہیں۔
نواں اوور جاری ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسٹ انڈیز تو گئی، سری لنکا کا لگتا ہے فائنل میں پاکستان سے ہی ٹاکرا ہو گا۔
 

mwalam

محفلین
ویسٹ انڈیز بڑی بری طرح سے ہارا ہے۔ پاکستانی ٹیم بھی انشاءاللہ پوری تیاری کے ساتھ آئے گا۔ اور سری لنکا کو ہرائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا نے بڑے اسکور سے ویسٹ انڈیز کو ہرایا ہے۔

اب اتوار کو اس کا مقابلہ پاکستان سے ہو گا۔

سری لنکا نے آج بہت اچھی کارکردگی دکھائی ہے۔
 

زین

لائبریرین
مجھے کچھ پوائنٹس چاہیئے نیوز بنانے کے لئے ۔ پلیز کوئی مدد کریں ۔
 

زین

لائبریرین
بہت خوب!!!
میرے خیال سے پورے برطانیہ اور یورپ سے پاکستانی میچ دیکھنے آئے تھے۔ کیونکہ نعرے بہت زور زور سے لگ رہے تھے ۔

آپ بھی کچھ تفصیل لکھیئے ناں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top