20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
ناں بابا مجھے کسی کا اعتبار نہیں

مگر میچ کا واقعی بہت مزہ آیا کل موسم بھی مزے کا تھا موسم تو آج بھی زبردست ھے اور ھے بھی ویک اینڈ یعنی 2 چھٹیاں
 

خوشی

محفلین
یہاں پلاسٹک کی بوتلوں میں دودھ ملتا ھے اور ان پہ کوئی اشتہار نہیں ہوتا:mad::mad:
 

خوشی

محفلین
جی وہ بھی ہوتی ھیں مگر ہر جگہ نہیں، مجھے کیوں فکر ہونے لگی میں‌کون سے القائدہ میں ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری تو نہیں کہ پولیس صرف قاعدے والوں کو پکڑتی ہے۔ وہ تو کتابوں والوں کو بھی پکڑ لیتی ہےِ
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا، ویسے خالی ہاتھ پکڑے جانے میں زیادہ مزہ ہے یا رنگے ہاتھوں پکڑے جانے میں؟
 

شمشاد

لائبریرین
حکم؟ لیکن کس خوشی میں؟ میں نے ایسا کیا پوچھ لیا جو یہ نادر شاہی حکم دیا جا رہا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top