20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یہ تو کچھ بھی نہیں ہے، اگر آپ نے اٹلی کے فٹبال کی فتح کا جشن دیکھا ہوتا تو انکے "جذبات" کی شدت اس سے بھی کہیں‌زیادہ تھی، ہر وہ قوم جو اپنے وطن کی نمایاں‌کامیابی کا جشن مناتی ہے اسکا ایسا ہی رد عمل ہوتا ہے۔ یہی ہماری محبتوں کے اظہار کے مواقع ہیں اسکا تو کھل کر مظاہرہ ہونا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان چیمپئن بن گیا، ٹورنامنٹ ختم، ٹیم واپس آ چکی۔ اس لیے اب یہ دھاگہ ختم۔
سب کو بہت بہت ایک بار پھر سے مبارک - پھر ملیں گے کہیں اور کیس اور دھاگے پر۔ اللہ حافظ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top