20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے بارے میں کیا خیال ہے عبد اللہ؟ اس سے اگلی نسلیں فخر محسوس کریں گی یا شرمندہ ہوں گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
موجودہ نسل بتا دے گی ناں۔

ابھی پچھلے دنوں ٹی وی پر دیکھا تھا لائیٹ کے متعلق :

آج ہمارے محلے کی باری ہے کل تمہارے محلے کی تھی۔
اس مہینے ہمارے محلے کی باری ہے پچھلے ماہ تمہارے محلے کی تھی۔
آج لاہور کی باری ہے کل ملتان کی تھی۔
پھر ایک بچی پوچھتی ہے " امی یہ لائیٹ کیا ہوتی ہے؟"
 

عسکری

معطل
بجلی کی کمی جلد پوری ہو گی اور اگلی نسل کو خبردار جو کسی نے بتایا کہ پہلے یہاں کوئی لوڈ شیڈنگ کا لفظ استمال ہوتا تھا۔
 

mwalam

محفلین
بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے بارے میں کیا خیال ہے عبد اللہ؟ اس سے اگلی نسلیں فخر محسوس کریں گی یا شرمندہ ہوں گی؟

اب دیکھیں - تیل اور گیس نے 2030 میں ختم ہو جانا ہے۔ لوہے نے 2050 میں۔ ہمارے حکمران اتنے عقلمند ہیں کہ ابھی سے قوم کو بجلی کے بغیر ;) رہنے کی ٹیننگ دے رہے ہیں۔ :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کی ٹیم خاصے دباؤ میں کھیلی ہے۔ 15 اوور کے بعد کچھ اوسط بڑھائی ہے۔
18 اوور 132 پر چار۔
 

شمشاد

لائبریرین
سنچری رہ گئی دلشان کی۔ ویسے بہت اچھا کھیلا ہے۔

میرے خیال میں t20 میں سب سے زیادہ انفرادی اسکور ہے دلشان کا۔
 

شمشاد

لائبریرین
Mathew نے تو پہلے ہی اوور میں تین کھلاڑیوں کو بولڈ کر کے ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top