ظاہر ہے آپا ہم دواؤں کے بجائے غذاؤں کی نعمتوں اور صحت و سلامتی کی دعائیں دے گے آپ کو اور سب کو ۔
شاید اس لیے کہ محفل میں بھی بہت دھول اڑ رہی ہےسیما کو پتہ نہیں کیوں یا د آیا
راتوں کا پچھلا پہر ھے اور ھم ھیں دوستو
آنکھوں میں اڑ رہی ھے لٹی محفلوں کی دھول
ژوب تک دھول دھول ہےشاید اس لیے کہ محفل میں بھی بہت دھول اڑ رہی ہے
جلسہ سے ایک شعر پیشِ خدمت چار دن کی زندگی ہے، کوفت سے کیا فائدہ