سیما علی
لائبریرین
ثمرین کی چائے چھوڑئیے ہماری چائے پیجیےچار دن کی زندگی ہے، کوفت سے کیا فائدہ![]()
ثمرین کی چائے چھوڑئیے ہماری چائے پیجیےچار دن کی زندگی ہے، کوفت سے کیا فائدہ![]()
پینے پلانے کی باتیں صبح صبح۔۔ الصبوح الصبوح یا اصحابثمرین کی چائے چھوڑئیے ہماری چائے پیجیے
😅😅😅😅😅😅😅پینے پلانے کی باتیں صبح صبح۔۔ الصبح الصبوح یا اصحاب
بس شراب الطہور ہے یہ ہماری چائے شائےپینے پلانے کی باتیں صبح صبح۔۔ الصبوح الصبوح یا اصحاب
آئیے اور پہلے پائیےپینے پلانے کی باتیں صبح صبح۔۔ الصبوح الصبوح یا اصحاب
نعمت ہے یہ لیمن کیک صبح صبح![]()
ہم اصلی والی چائے بنا لائے
لیکن یہ تو نہ ہی پوچھیں جی، ہم تو فقط چاک و چوبند ہیں۔ویسے یہ تو بتائیں ساری رات جاگتے ہیں آپ لوگ اور پھر چاق و چوبند ماشاء اللہ ایک زمانے میں ہم بھی ایسے ہی تھے پوری رات فون پہ بات کرکے بھی صبح چاق و چوبند
🤓🤓🤓🤓🤓🤓لیکن یہ تو نہ ہی پوچھیں جی، ہم تو فقط چاک و چوبند ہیں۔
کون جاگا ہے ساری رات؟ ہمارے تو اوور سلیپ سے پپوٹے متورم ہیں!ویسے یہ تو بتائیں ساری رات جاگتے ہیں آپ لوگ اور پھر چاق و چوبند ماشاء اللہ ایک زمانے میں ہم بھی ایسے ہی تھے پوری رات فون پہ بات کرکے بھی صبح چاق و چوبند