سیما علی
لائبریرین
حال تو پڑھ کے ہی معلوم ہوگاخط میں لکھا کیا ہے ؟؟
حال تو پڑھ کے ہی معلوم ہوگاخط میں لکھا کیا ہے ؟؟
استاد محترم کی دعائیں ہم سب کے لئے ہیں اور ہماری ڈھیروں دعائیں انکے لئےٹوکرا بھر دعائیں ثمرین کے لئے
اب مرے پاس تم آئی ہو تو کیا آئی ہو
یہ دیکھیے ٹوکرا بھر دعائیں سمیٹ رہی ہیںٹوکرا بھر دعائیں ثمرین کے لئے
اب مرے پاس تم آئی ہو تو کیا آئی ہو
کیونکہ رات ہم نے دوا لی پھر سو گئے اور اب فجر میں آنکھ کھلی ۔۔۔۔لازمی تھا کہ سیما جی اس ٹیگ شدہ مراسلے کی زیارت کر چکی ہوتیں۔