عام تھے ہر خاص و عامغائب گانے ہی ہمیں آج تک حاضر لگے۔
جیسے کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نبھانا۔۔۔۔
ظالم سماج آڑے بھی آتا پر نبھانے والے نبھا جاتےغائب گانے ہی ہمیں آج تک حاضر لگے۔
جیسے کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نبھانا۔۔۔۔
ضرر پہنچانے والے نہ تھے غائب گانےغائب گانے ہی ہمیں آج تک حاضر لگے۔
جیسے کیا ہے جو پیار تو پڑے گا نبھانا۔۔۔۔
ژوبی آپا سب سے زیادہ خوش ہیں کہ جو ہیرا اردو محفل نے کھو دیا تھا اسے بھی ڈھونڈھ لیا ہم نے اور لکھوا کر ہی چین پایا۔۔سب کی طرح ہم نے بھی اردو محفل کو آخری خط لکھ ماراہے ۔ ٹھنڈ پے گئ اے ۔
زبردست مکتوب نگاری کی ہے بھائی۔سب کی طرح ہم نے بھی اردو محفل کو آخری خط لکھ ماراہے ۔ ٹھنڈ پے گئ اے ۔
ذرا محبت بھرا ایک خط آپ بھی لکھیے اردو محفل کے نام عظیم میاںرکھی جائے گی یاد سب کی مکتوب نگاری ان شاء اللہ، مگر یہ سوال اپنی جگہ قائم ہے کہ آخر محفل ریڈ اونلی کتنی مدت کے لیے رہے گی؟ یعنی کیا ہمیشہ ہی یہ سہولت میسر ہو گی کہ جب چاہیں محفل کو پڑھ لیں؟
ڈرئیے نہیںرکھی جائے گی یاد سب کی مکتوب نگاری ان شاء اللہ، مگر یہ سوال اپنی جگہ قائم ہے کہ آخر محفل ریڈ اونلی کتنی مدت کے لیے رہے گی؟ یعنی کیا ہمیشہ ہی یہ سہولت میسر ہو گی کہ جب چاہیں محفل کو پڑھ لیں؟
دور نہیں جانا ہےرکھی جائے گی یاد سب کی مکتوب نگاری ان شاء اللہ، مگر یہ سوال اپنی جگہ قائم ہے کہ آخر محفل ریڈ اونلی کتنی مدت کے لیے رہے گی؟ یعنی کیا ہمیشہ ہی یہ سہولت میسر ہو گی کہ جب چاہیں محفل کو پڑھ لیں؟