سچ تو یہ کہ اس کا چربہ سازی سے تعلق نہ ہے، بلکہ لبروں کی یک محوری ذہنی رو سے ہے۔
زولیدہ فکری تین نقطے والی کا مطلب ابھی جاننا تھا اور وہ کی بور ڈ بھی جس سے وہ لکھی جا سکے۔۔۔ادھر آپ نے چربہ سازی بھی جڑ دی۔ فدوی کرے تے کی کرے۔۔۔ماؤنٹین ڈیو پی مرے؟
 
ربا تیں کیوں لکھیاں جدایاں تقدیراں دے نال
دل ساڈا نیں ولدا ایناں تصویراں دے نال
ذرا دیر کو لگا آپ ماؤنٹین ڈیو کی تصویر سے پیاس بجھانے کی کوشش میں ہیں۔۔۔پھر لگا شاید مجھ سے قلمی ملاقات کی بابت مراسلت ہے!
 
ژولیدہ فکری وغیرہ لکھنے کے کئے Gboard نامی ایپ انسٹال کر کے دیکھیں۔امید ہے کہ افاقہ ہو گا، ورنہ فاقہ تو ہے ہی۔
دونوں باتیں مان لیں آپ کی۔ اب یہ بتائیں کہ یہاں جی بورڈ پہ پیش کہاں ہے اور ژولیدہ بھی بٹن کے بغیر کیسے لکھے جا رہا ہے بھلا!
 
Top