سیما علی
لائبریرین
واہ جی ہرا بھرا تو تھا ہیہوگیا جنگل کا جنگل ہرا کیا؟
ہری ہری سوجھنے لگی
😁
واہ جی ہرا بھرا تو تھا ہیہوگیا جنگل کا جنگل ہرا کیا؟
محبت کا متنجن چاہیےنہ جی نہ، ہم تو متنجن کے سارے رنگ سوجھیں گے!
مریم افتخار وہ کیوں؟؟نہ جی نہ، ہم تو متنجن کے سارے رنگ سوجھیں گے!
لا پھر اک بار وہی متنجن و من و رنجن اے ساقیمحبت کا متنجن چاہیے
گیس کریں کہ کیوں بھلا!!مریم افتخار وہ کیوں؟؟
لیجیے جناب کیا بات ہے آپکے تخلص کیمریم تخلص رکھتے ہیں، مگر شعر کہنے میں اٹکتے ہیں!
کہاں ہیں حضرت یازگیس کریں کہ کیوں بھلا!!
فوری حاضر کہ بلاوا آیا یہاں۔کہاں ہیں حضرت یاز
فورا سے پہلے ان اعلی حضرت کو حاضر کیا جائےکہاں ہیں حضرت یاز
غیر کرتا تو مانتے کہ چوری ہے۔۔۔اپنے ہی ہمارے مراسلے ایک ہی وقت میں چرانے لگے؟فوری حاضر کہ بلاوا آیا یہاں۔
طوطے نے سمجھایاعین ممکن ہے آپا جی لفظ چوری پہ غمناک ہوئی ہیں۔ معذرت آپا جی۔۔۔دن دیہاڑے تے ڈاکے پیندے نیں!
(نئیں سمجھ آئی تے اتے آلے مراسلیاں وچ مماثلت ویکھو)