✅✅✅✅✅✅ضروری ہے کہ ظفری بھائی چائے پر آپا کے ہاں چلے جائیں، دیکھیے آپا نے آپ کی محبت میں لڑی کو بھی آگے پیچھے کر دیا 🙂
🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇شاید میرا صابن سلو ہے۔۔۔
ہر بار دیر کر دیتا ہوں، کوئی مراسلہ لکھنا ہو ، کسی خاص حرف کو برتنا ہو، ہمیشہ۔۔۔۔۔۔
سیما کرن بھی ہیں محفل میںشاید آپ نے بھی یہی کیا
زبردست لکھا بٹیاژ لکھنے کا ہنر مجھے جس نے سکھایا اس پر سلامتی ہو!
رات گئی بات گئیزرد پتوں کا بن میرا موسٹ فیورٹ ڈرامہ رہا ہے پچھلے سال۔ کیونکہ دیکھا ہی یہ ایک ہی تھا۔
ذرہ نوازی ہے اردو محفل کی کہ اتنے پیارے لوگوں سے روشناس کروایارب راکھا اردو محفل!
✅✅✅✅✅✅✅ذوبیہ غلط لفظ ہے نا، زوبیہ ہونا چاہیے
ڈریں نہیں آج بتا دیں یہ زوبیہ کون ہےذوبیہ غلط لفظ ہے نا، زوبیہ ہونا چاہیے
دل سے دعا دی ہم نے بہادری پرڈر گیا، سو مر گیا