سیما علی

لائبریرین
طور طریقے ہندوؤں کےبھی ہمارے ساتھ رہتے ہمارے جیسے ہوگئے ہیں ۔۔ہمارے یہاں کلفٹن میں ایک خاتون ہمارے پاس کام کے لئے آتیں تھیں !تو ہماری طر ح بسمہ اللہ بھی کہتیں اور ماشاء اللہ بھی !!!!ہم لوگوں کے ساتھ رہتے ہم سے سیکھ لیتے ہیں۰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
عظیم

محفلین
ضرور ان خاتون کا دل اسلام کی طرف آ رہا ہو گا، ہماری مارکیٹ کی مسجد میں جو ایک عیسائی بابا جی بیٹھتے تھے واش رومز وغیرہ کی صفائی کے لیے۔ وہ بھی قرآن کی تلاوت سننے لگے اور السلام علیکم وغیرہ کہنے لگے ہیں۔ مارکیٹ کی صفائی بھی وہی کرتے ہیں اور دوکاندار حضرات مہینے بعد یا ہفتے بعد کچھ پیسے دے دیا کرتے ہیں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
طور طریقے ہندوؤں کےبھی ہمارے ساتھ رہتے ہمارے جیسے ہوگئے ہیں ۔۔ہمارے یہاں کلفٹن میں ایک خاتون ہمارے پاس کام کے لئے آتیں تھیں !تو ہماری طر ح بسمہ اللہ بھی کہتیں اور ماشاء اللہ بھی !!!!ہم لوگوں کے ساتھ رہتے ہم سے سیکھ لیتے ہیں۰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

صحیح بات ہے یہ آپا ۔ ہمارا کالج کا ایک دوست کیلاش بھی اسی طرح ماشاءاللہ اور انشاءاللہ کہتا تھا ہر بات میں ہم سے بھی زیادہ ۔
 
عظیم

محفلین
شکر کرنے کا موقع ملا کیلاش کو؟ یعنی اسلام قبول کرنے کی کوئی خبر آئی اس کے بعد؟
صحیح بات ہے یہ آپا ۔ ہمارا کالج کا ایک دوست کیلاش بھی اسی طرح ماشاءاللہ اور انشاءاللہ کہتا تھا ہر بات میں ہم سے بھی زیادہ ۔
 
عظیم

محفلین
سالہا سال پہلے تعلیمی دور کی بات ہے ۔ اب تو نہ جانے کہاں ہے وہ بھلا مانس۔
زیادہ تر لوگوں سے واقعی رابطہ نہیں رہتا کالج یا اسکول کے دنوں کے بعد، میرا بھی ایک ہی دوست سے رابطہ رہا تھا اسکول کے بعد۔ وہ بھی اب بالکل ختم ہے!
 
سیما علی

لائبریرین
رابطہ ہے ہمارا اپنے اسکول کی سہیلیوں سے اب تک اور کچھ کالج کی بھی !!!بڑی نعمت ہے یہ بچپن کے دوست !!!! پروفیشنل زندگی میں ایسی دوستیاں عنقا ہیں ! ہمارے بچے بڑی حیرت کرتے ہیں !!!! گو کہ اُنکے بھی کچھ دوست اب تک ویسے ہی اُنکے دوست ہے جیسے پہلی جماعت میں تھے۔پروفیشن الگ ہیں ملک الگ ہیں پر دوستیاں قائم و دائم ہیں !!!!
 
عظیم

محفلین
ڈبل کپڑا ہوتا ہے میرے سر پر تو۔ ایک رومال ٹائپ کا کپڑا سر پر لپیٹا ہوتا ہے اور اس پر کیپ پہنی ہوتی ہے میں نے
 
سیما علی

لائبریرین
دعا ہے بس گرمی کے باعث کوئی نقصان نہ ہو ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
سیما علی

لائبریرین
چائے اب تو پلوا دے کوئی، ان تو شوال کے روزے بھی ختم ہو گئے
جلدی سے بناتے ہیں ہم چائے آپکے لئے اُستادِ محترم یہ لیجیے حاضر ہے
WmAILu1.jpg
 
Top