سیما علی

لائبریرین
پھل سارے ہی اچھے ہیں گرمی کے ہوں یا سردی کے !!!!!!!!قربان جائیے اُسکی قدرت کہ کیسی کیسی نعمتیں دیں ہیں تربو ز اور خربوزے کی افادیت سے کون انکار کرسکتا ہے ۔۔تربوز میں تقریباً 92 فیصد پانی موجود ہوتا ہے۔اور خربوزہ 90 فیصد پانی پرمشتمل!!!!تو دیکھیے آپکی پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لئے قدرت نے کیسا بہترین انتظام پھلوں میں رکھا ہے ۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
بات چیت کرنے سے ہی کافی سارے مسئلوں کا حل نکل آتا ہے ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
وصیت لکھ کر رکھنی چاھئیے اپنے پاس یا اپنے وکیل کے پاس موت کا کوئی بھروسہ نہیں ہے اللہ پاک ہرمسلمان مرد و عورت کے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین
 
لباس کو صاف رکھنا شخصیت کا پتا دیتا ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
گراں خوابی میں گم صم ☺️
محفل کا چکر تو لگتا رہتا ہے۔ لیکن آج کل خدا جانے کیوں میری انگلیوں نے مراسلے ٹائپ کرنے سے پرہیز کیا ہوا ہے۔ ☺️
قرینہ آپ میں خوب تر ہے مراسلے لکھنے کا !!!کیوں بھیا ہم سے ناراض ہیں کیا 🤔
 

سیما علی

لائبریرین
Top