سیما علی

لائبریرین
جلدی سے آپ آئیں تو بسکٹ بھی حاضر ہیں
لیجیے ناشتہ آپ کی آمد کی خوشی میں

IYBFv5t.jpg
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ثمر۔ مل گیا سب کو شکر ہے ہم نے دیکھ لیا یہ اُلٹی لڑی ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
bWSZRyV.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
واقعی شکیل بھائی آپ درست کہہ رہے آج سب مصروف ہوگئے چھٹی کے دن ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
لیکن نامِ اللہ سب سے پہلے ۔۔آپ سب کو ایک نئی صبح مبارک ۔۔پروردگار سب کو آسانیاں بانٹنے والا بنائے آمین ۔۔۔
 

عظیم

محفلین
قبل اس کے کہ جو دو چار لوگ مجھ ناچیز کو جانتے ہیں وہ بھی بھول جائیں کہ کوئی عظیم نام کا محفلین بھی ہے میں حاضری لگانے آ گیا ہوں
السلام علیکم
 

صابرہ امین

لائبریرین
فرض ہے کہ روز محفل میں آیا جائے۔ ۔
یاد رکھنے کے لیے بھولنا بھی انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ محفل کی یاد اسے بھولنے نہیں دیتی۔ اللہ یہاں کی رونقیں قائم رکھے۔ آمین
 
آخری تدوین:
Top