سیما علی

لائبریرین
قبل اس کے کہ جو دو چار لوگ مجھ ناچیز کو جانتے ہیں وہ بھی بھول جائیں کہ کوئی عظیم نام کا محفلین بھی ہے میں حاضری لگانے آ گیا ہوں
السلام علیکم
عین نوازش !!!بالکل غائب نہیں ہوتے ہر وقت ہمیں یاد رہتے ہیں عظیم میاں
وعلیکم السلام !!!!!
تھوڑا سا وقت نکال کر آنا ہی پڑے گا 🥰

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
طور ہمارے ایسے نہیں ہوسکتے کہ آپ کو بھول جائیں !!!!آپ سے ایک تعلق خاص ہے ۔جو خاص الخاص علی گڑھ سے وابستہ ہے ۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
چین اور پاکستان کی دوستی مثالی ہے جو وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ مضبوط ہوتی گئی ہے۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top