عظیم

محفلین
ذہن پر زور ڈالیں تو ایک بات یاد آتی ہے، کہتے ہیں کہ لوگ کراچی جاتے تو ٹرین پر ہیں لیکن آتے اخبار میں ہیں!
خیر یہ تو ایک مذاق تھا۔ اب تو ماشاء اللہ کراچی کے حالات بہت بہتر ہو گئے ہیں، اللہ کا شکر ہے
 

سیما علی

لائبریرین
ذہن پر زور ڈالیں تو ایک بات یاد آتی ہے، کہتے ہیں کہ لوگ کراچی جاتے تو ٹرین پر ہیں لیکن آتے اخبار میں ہیں!
خیر یہ تو ایک مذاق تھا۔ اب تو ماشاء اللہ کراچی کے حالات بہت بہتر ہو گئے ہیں، اللہ کا شکر ہے
ڈر نکال دیں ذہن سے اور آجائیں کراچی ہمارے پاس رہیں عظیم میاں بالکل پریشان نہ ہوں ۔
 

عظیم

محفلین
ڈر نکال دیں ذہن سے اور آجائیں کراچی ہمارے پاس رہیں عظیم میاں بالکل پریشان نہ ہوں ۔
دل تو بہت چاہتا ہے کہ آؤں، ان شاء اللہ ضرور۔ فی الحال تو ماشاء اللہ کام کی مصروفیت اور کام کی نوعیت اس طرح کی ہے کہ ایک دن کی چھٹی بھی مشکل ہے۔ بلکہ ایک دو گھنٹے کی بھی
 

سیما علی

لائبریرین
خیر سے آئیں کراچی عظیم میاں جب بھی وقت ملے ان شاء اللہ !!!دلہن دیکھیں آپکے لئے کراچی میں۔۔۔ایک بہو لاہور کی ہے تو ایک بہو کراچی کی لے آتے ہیں ۔۔
 

عظیم

محفلین
حلوے کی طرح مٹھاس رہے آپ کی زندگی میں!
مجھے لگتا ہے کہ بہت دور ہو جائے گا سسرال۔ یہ نہ ہو کہ ایک بار بیچاری آئے اور ساری عمر میکے جانے کا ہی انتظار کرتی رہے
 

سیما علی

لائبریرین
چائے پلاتے ہیں ۔۔آپکو اسی بات پر ۔۔اب دیکھیں یہ تو کوئی بات نہ ہوئی کہ ساری عمر میکے جانے کا انتظار کرے ۔آپکی سوچ بہت پسند آئی ہمیں ۔۔ایسے ہی اگر خیال کریں گے تو پھر ایسا تھوڑی ہوگا نا ۔۔
ابھی آئی نہیں تو اتنا خیال ماشاء اللہ !!! عظیم میاں انسان اپنے لفظوں میں نظر آتا ہے ۔۔۔۔🌟
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
جہاں چائے کا ذکر ہو وہاں تو بہت رش ہونا چاہیے، لیکن کیا بات ہے کہ یہاں آج بہت سناٹا ہے

ثمرین بھی غائب ہیں کوئی چائے شائے نہیں بنا رہیں 😢
ثبوت عشق کی یہ بھی تو ایک صورت ہے
کہ جس سے پیار کریں اس پہ تہمتیں بھی دھریں

 

سیما علی

لائبریرین
تمام محفلین کی خدمت میں السلام علیکم
اور صبح بخیر
اللہ تعالی ہمیشہ ہم سب پر اپنی رحمت
‏بنائے رکھے۔ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابیاں عطا
‏فرمائے۔
آمین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top