تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جب آپ کا دل صحتمند ہوگا تو آپ کی مجوزہ عمر میں اضافہ ہوجائے گا۔
سیما علی لائبریرین مارچ 2، 2021 #13,881 تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جب آپ کا دل صحتمند ہوگا تو آپ کی مجوزہ عمر میں اضافہ ہوجائے گا۔
سیما علی لائبریرین مارچ 2، 2021 #13,883 بالکل بجا فرمایا آپ نے اُستادِ محترم ،سلامت رہیے بہت ساری دعائیں آپ کے لئے۔
ام عبدالوھاب محفلین مارچ 2، 2021 #13,885 الف عین نے کہا: پہلے دل کی صحت کا سوچا جائے یا جسمانی صحت کا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ استاد محترم دل کی صحت جسمانی صحت کا ہی حصہ ہے
الف عین نے کہا: پہلے دل کی صحت کا سوچا جائے یا جسمانی صحت کا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ استاد محترم دل کی صحت جسمانی صحت کا ہی حصہ ہے
ام عبدالوھاب محفلین مارچ 2، 2021 #13,886 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: السلام علیکم محترم محفلین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں تشریف لائے ۔شکریہ۔وعلیکم السلام۔
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: السلام علیکم محترم محفلین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں تشریف لائے ۔شکریہ۔وعلیکم السلام۔
شمشاد لائبریرین مارچ 2، 2021 #13,892 ام عبدالوھاب نے کہا: میں ابھی کل ہی نئی پیالیاں لائی ہوں۔ بہت پیاری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر کے لیے لائی ہیں یا کسی کو تحفہ دینا ہے۔
ام عبدالوھاب نے کہا: میں ابھی کل ہی نئی پیالیاں لائی ہوں۔ بہت پیاری مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھر کے لیے لائی ہیں یا کسی کو تحفہ دینا ہے۔
سیما علی لائبریرین مارچ 2، 2021 #13,895 فوائد بہت ہیں تحفے تحائف دینے کے ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
فوائد بہت ہیں تحفے تحائف دینے کے ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین مارچ 2، 2021 #13,896 غم موجود غلط اور غم فردا باطل راحت اک خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہی
سیما علی لائبریرین مارچ 3، 2021 #13,898 ظرف اپنا اپنا ہے یہ بھی کام کر دیکھو وہ جواب دے نہ دے تم سلام کر دیکھو
سیما علی لائبریرین مارچ 3، 2021 #13,899 طرفہ رونا ہے میں اس دیدہ تر سے گزرا چار ہی اشکوں میں پانی مرے سر سے گزرا