ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خامی کوئی نہیں آئی وجی بھائی۔ آجکل وقت کی کمی کا سامنا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    حیرت ہے کہ نواز لیگ پر آخر کس بات پر خوش ہوتی ہے جیت کے بھی روتے ہیں اور ہار کے بھی روتے ہیں۔۔۔۔۔۔


    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    چائے اچھی سی بن گئی ہے آجائیں جلدی سے سب۔۔۔۔۔۔
     
    آخری تدوین: ‏فروری 23, 2021
    • زبردست زبردست × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جب بھی بنے ، حاضر ہوں میں تو چائے کے نعرے پر سب سے پہلے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    ثمرین کو چائے کا یہاں بھی کہنا پڑے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ٹھیک ہے کہہ دیں۔ جب بن جائے تو بتا دیجیئے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تو بھیا ہماری چائے بھی کہہ دیں۔۔۔
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پہلے چائے ہی پی لی جائے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,993
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بہلانا پڑتا ہے روزے کو چائے کے ذکر سے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    استاد محترم ابھی تو رمضان آنے میں خاصے دن باقی ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ رجب کے روزے ہیں بھیا اُستادِ محترم کے بھیا

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
  12. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہم بھی رجب کے اور شعبان کے نفلی روزے کوشش کرتے ہیں کہ ضرور رکھیں۔۔
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وجی بھائی کہاں رہ گئے، اس لڑی میں نہیں آئے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نفلی روزوں کا بہت زیادہ اجر و ثواب ہے۔ پروردگار کا قرب حاصل ہوجائے بس یہی دعا ہے
     
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میرے بھیا نے مدد کی ہم و بالکل بھول گئے تھے دیکھیے دل کیسے ملتے ہیں بہن بھائی کی
     
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لازم ہے مسلمان پرکہ وہ شریعت کے اصولوں کے مطابق عبادت کرے
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    گاجر غریب آدمی کے لیے سیب کا درجہ رکھتی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیونکہ ہمیشہ سے مہنگائی غریب کو سیب کھانے نہیں دیتی۔۔اسی لئیے پرودگار نے تمام تاثیر گاجر میں رکھ دی۔
     
  19. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,011
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    قوت چاہیئے انسان کو جہاں سے بھی ملے ۔ بس حلال کی نعمتوں سے ہو ۔
     
    • متفق متفق × 1
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فیصلہ تو انسان کو ہی کرنا ہے کہ حلال کھائے یا حرام۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر