ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    18,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جب آپ کا دل صحتمند ہوگا تو آپ کی مجوزہ عمر میں اضافہ ہوجائے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,001
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    پہلے دل کی صحت کا سوچا جائے یا جسمانی صحت کا؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    18,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بالکل بجا فرمایا آپ نے اُستادِ محترم ،سلامت رہیے بہت ساری دعائیں آپ کے لئے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم محترم محفلین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,177
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    استاد محترم دل کی صحت جسمانی صحت کا ہی حصہ ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,177
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یہاں تشریف لائے ۔شکریہ۔وعلیکم السلام۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاں آپی جی ۔بولیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,177
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    وہاں تشریف رکھیں سب ۔ چائے بناتی ہوں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نئی چائے کی پیالی میں ہم چائے پئیےگے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,177
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میں ابھی کل ہی نئی پیالیاں لائی ہوں۔ بہت پیاری
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لیں ،ہم ایونہی پریشان ہو رہے تھے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,079
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    گھر کے لیے لائی ہیں یا کسی کو تحفہ دینا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,177
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کسی کو دینے کے لیے بھی ۔گھر کے لیے بھی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,079
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    قریبی عزیزوں تو تحفے تحائف دیتے رہنا چاہیے۔
     
    • متفق متفق × 1
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    18,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    فوائد بہت ہیں تحفے تحائف دینے کے ۔۔


    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    18,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    غم موجود غلط اور غم فردا باطل
    راحت اک خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہی
     
  17. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    عرض السلام علیکم۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    18,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ظرف اپنا اپنا ہے یہ بھی کام کر دیکھو
    وہ جواب دے نہ دے تم سلام کر دیکھو
     
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    18,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    طرفہ رونا ہے میں اس دیدہ تر سے گزرا
    چار ہی اشکوں میں پانی مرے سر سے گزرا
     
  20. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,001
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ضرور لیک ہو رہا ہو گا پانی کہیں سے!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر