ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ فی زمانہ لوگوں کا وطیرہ بن گیا ہے بھیا!!
    عربی محاورہ ہے کہ
    الانائُ الفارغُ یُرَنِ کثیًر
    ’’خالی برتن زیادہ آواز کرتا ہے‘‘۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    السلام علیکم سب کو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ لیجیے چائے بن گئی سب کے لئیے ۔۔۔۔


    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
     
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہم پر یہ حقیقت آشکارا ہوئی ہے کہ اللہ تعالی نے معجزہ معراج میں انسانوں کے لئے بہت سے راز کھول دئیے۔۔۔۔
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وجی بھائی کہاں رہے اتنے دن؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    نہیں جناب اتنے دن تو نہیں
    کافی دن رہے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کئیے ہوئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,993
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    لیکن چائے کے لئےکوئی بلائے تو دوڑ کر آ سکتا ہوں میں تو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    گھر آجائیے ہمارے ابھی ابھی چائے بنائی ہے [​IMG]
    اُستاد محترم آپ کے لئیے اور اپنے مجاجی خدُا کے لئے کیونکہ ہمیں تو اپنی چائے کے لئیے افطار تک انتظار
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,171
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کیا کہنے،سیما آپی کی چائے تو بہت لذیذ لگ رہی ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,171
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    قرینے سے کپ سجائے ہیں اور چاکلیٹ کی بنٹیاں بھی ساتھ ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فوراً پہنچ جانا چاہیے ایسی جگہ پر، ذرا بھی تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,171
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    غیور لوگ ایسا کم کم ہی کرتے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,171
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ظلم سے بچنا چاہیئے،کرنے سے بھی ،سہنے سے بھی
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 13, 2021
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    طاقت کے بغیر ظلم سے نہیں بچ سکتے۔ اور جہاں طاقت ہو گی، وہاں ظلم نہیں ہو گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    2,171
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ضرور بیشک آپی جان! درست فرمایا اپ نے۔
     
  18. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,993
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    صحیح تو کہا تھا بھائی شمشاد نے، یہ سیما علی کو آپی جان کہا جا رہا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شمشاد بھیا کل سیخ کباب بن گئے تھے آج ہم نے کوفتے بنائے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,951
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سمجھ گیا ہوں تیری عشوہ گری اے ساقی
    کام کرتی ہے نظر ، نام ہے پیمانے کا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر