سیما علی

لائبریرین
یہ فی زمانہ لوگوں کا وطیرہ بن گیا ہے بھیا!!
عربی محاورہ ہے کہ
الانائُ الفارغُ یُرَنِ کثیًر
’’خالی برتن زیادہ آواز کرتا ہے‘‘۔
 

سیما علی

لائبریرین
یہ لیجیے چائے بن گئی سب کے لئیے ۔۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
ہم پر یہ حقیقت آشکارا ہوئی ہے کہ اللہ تعالی نے معجزہ معراج میں انسانوں کے لئے بہت سے راز کھول دئیے۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
گھر آجائیے ہمارے ابھی ابھی چائے بنائی ہے
wNAFDxD.jpg

اُستاد محترم آپ کے لئیے اور اپنے مجاجی خدُا کے لئے کیونکہ ہمیں تو اپنی چائے کے لئیے افطار تک انتظار
 
Top