ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

الف عین نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 24, 2013

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,535
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شاید الف بے بھولنے لگے ہیں جو ترتیب میں غلطی کر جاتے ہیں
     
  2. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سارا قصور ان کے بچپن کی تعلیم کا ہے جو الف بے بھول جاتے ہیں۔
     
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,535
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    زندگی میں یہی ایک چیز سیکھی یو تو شاید نہ بھولے کوئی!
     
  4. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    راز کی بات ہے جو آپ نے یہاں بتا دی۔
     
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ذرا توجہ رکھیں یہی تو خوبی ہے اردومحفل کے اساتذہ اکرام کی
     
  6. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ڈرا تو نہیں رہے ناں آپ اساتذہ کرام سے۔
     
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    دل سے احترام واجب ہے اساتذہ کا۔،اگر آپ کے نزدیک یہ ڈر ہے تو پھر اسے ڈر ہی سمجھیں
     
  8. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خالی احترام ہی نہیں کرتے، ہم تو بے حد ادب بھی کرتے ہیں۔
     
  9. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    حاضری لگ چکی ہے!
     
  10. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,535
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    خاکی خولی حاضری! افطار کے وقت حاضری لگاؤ تو مزا بھی آئے، چائے وائے کے ساتھ
     
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,535
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    حاضری لی جائے سب کی؟
     
  12. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,693
    موڈ:
    Daring
    چائےکا بندوبست کرلیں تو حاضری اچھی لگے گی۔ :dancing:
     
  13. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,535
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    جمیلہ کو مقرر کر دوں ثمرین کی جگہ اس ڈیوٹی پر؟
     
  14. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,693
    موڈ:
    Daring
    ثمرین نے چھٹی مانگ لی ہے کیا؟؟
     
  15. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,380
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ٹماٹر آج کل کیا بھاؤ مل رہے ہیں؟
     

اس صفحے کی تشہیر